Halki Bhuni Kaleji Sauce Main Tips in Urdu - Halki Bhuni Kaleji Sauce Main Totkay - Tip No. 1977

Urdu Totkay Halki Bhuni Kaleji Sauce Main ہلکی بھنی کلیجی سوس میں (Tip No. 1977) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Halki Bhuni Kaleji Sauce Main Recipe In Urdu

ہلکی بھنی کلیجی سوس میں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1977

اجزاء:
کلیجی 250گرام
کارن سٹارچ 40گرام
کٹا ہوا ادرک
کٹا ہواپیاز حسب ذائقہ
ٹر ی ائیرز حسب ذائقہ
آلو حسب ضرورت
پی نٹ آئل 50ملی لیٹر
سرکہ پانچ ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
کلیجی کو 300سینٹی میٹر ٹکڑوں میں کاٹیں۔ ایک پیالے میں کلیجی ، سرکہ ، آئل اور کارن سٹارچ ڈال کر ملائیں۔
پکانے کی تر کیب:
پین کو تیز آج پر رکھ کر اس میں آئل ڈال دیں۔ جب تیل گرم ہو جائے ، کلیجی کے ٹکڑوں کو اچھی طرح فرائی کر یں ان کو نکال لیں۔ پین میں کچھ آئل رہنے دیں۔ اب اپنی پسندیدہ سبزیاں یا اوپر دی گئی سبزیوں میں سے کوئی ایک سبزی کلیجی کے ساتھ پین میں ڈال دیں۔ تھوڑا سا سوپ ڈالیں۔ کلیجی کے ٹکڑوں کو تھوڑی دیر سٹر کر یں۔ اور تیار کی ہوئی سوس شامل کر دیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Beef Or Meat