Boti Gosht Tips in Urdu - Boti Gosht Totkay - Tip No. 4074

Urdu Totkay Boti Gosht بوٹی گوشت (Tip No. 4074) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Boti Gosht Recipe In Urdu

بوٹی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4074

پیاز کاٹ کر سرکہ میں بھگو کر نکال لیں
انڈے ہاف بوائل کر لیں اور انہیں چھیل کر ان کے گول قتلے کاٹ لیں
گوشت کے ٹکڑے دھو کر سرکہ میں بھگو دیں اور پسی ہوئی سرخ مرچ، نمک، لہسن، ادرک بھی ملا لیں
جب گوشت کو سر کے میں پڑے ہوئے دو گھنٹے گزر جائیں تو فرائی پین میں تیل ڈال کر اسے گرم کر لیں اور گوشت کے ٹکڑے سر کے سے نکال کر تیل میں تلیں
جب یہ ہلکے سنہری ہو جائیں تو انہیں ایک پلیٹ میں نکال لیں
گوشت کی بوٹیوں کے چاروں طرف ابلے ہوئے انڈے کے قتلے سجائیں
پھر ٹماٹر اور پیاز کے لچھے اور آخر میں ہری مرچ اب اس مزے دار بوٹی گوشت کو ٹماٹو کیچپ کے ساتھ نوش فرمائیں
مہمانوں کی تواضع کے لئے یہ اچھی اور ذائقے دار ڈش ہے

More From Gosht Aur Beef