Butter Paper Seekh Kabab Tips in Urdu - Butter Paper Seekh Kabab Totkay - Tip No. 6739

Urdu Totkay Butter Paper Seekh Kabab بٹر پیپر سیخ کباب (Tip No. 6739) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Butter Paper Seekh Kabab Recipe In Urdu

بٹر پیپر سیخ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6739

قیمے کو دھو کر چھلنی میں رکھ کر اچھی طرح خشک کر لیں۔
اس میں ادرک لہسن،ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر چاپر میں باریک پیس لیں۔
پھر اس میں نمک،چاٹ مصالحہ،لال مرچ گرم مصالحہ اور کریم چیز ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔
دو کھانے کے چمچ تیار کیا ہوا قیمہ لے کر اسے سیخ کباب کے شیپ میں بنائیں اور بٹر پیپر میں رکھ کر دونوں سرے ٹافی کی طرح بند کر دیں۔
فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے ان کبابوں کو سنہری فرائی کر لیں۔
اس مزیدار کبابوں کو فرنچ فرائز اور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ انجوائے کریں۔

More From Kebab Aur Tikka