Candy Apple Ice Cream Tips in Urdu - Candy Apple Ice Cream Totkay

کینڈی ایپل آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Candy Apple Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
چھلکے اترے درمیانے سائز کے سیب چار عدد
پانی کپ
ہاف اینڈ ہاف دو کپ
ریڈ سنامون کینڈیز 3/1کپ
لائٹ کارن سیرپ ایک کپ
ترکیب:
سیبوں کے ٹکڑے کاٹ لیں، درمیانے سائز کے سوس پین میں سیب سنا مون کینڈ یز، پانی اور کارن سیرپ ملا دیں۔ درمیانے درجے کی آنچ پر چمچہ چلاتے ہوئے پکائیں۔ یہاں تک کہ سیب نرم اور کینڈ یز نرم ہو جائیں۔ گرائنڈ ریا فوڈ پروسیسر میں سیبوں کے آمیزے کو پیوری کر یں حتیٰ کہ نرم ہو جائے کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ اس میں ہاف اینڈ ہاف ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈالیں اور آئس کریم میکر میں جما لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید