Chaomen Tips in Urdu - Chaomen Totkay - Tip No. 2299

Urdu Totkay Chaomen چاؤمین (Tip No. 2299) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Chow Mein in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chaomen Recipe In Urdu

چاؤمین کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2299

اجزاء:
کارن 100گرام
سپگاٹی 20گرام
آئل دو کھا نے کے چمچ
پیاز(باریک کاٹ لیں) آدھی پیالی
گاجرین(باریک کٹی ہوئی) چوتھائی پیالی
ٹماٹر(کٹے ہوئے) آدھی پیالی
مشروم(باریک کٹی ہوئی) چوتھائی پیالی
لہسن کے پیسٹ ایک چائے کا چمچ
تیج پات دو عدد
چیز دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
سوس بنانے کے لئے تیل گرم کر یں اور دو منٹ پیاز فرائی کر کے لہسن کی پیسٹ ڈالیں۔ ابلے ہوئے کارن ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔ مشروم اور ٹماٹر ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔ گاجریں، تیج پات، نمک اور آدھی پیالی پانی ڈال کر دس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ پھر آنچ بندکر دیں۔ سپگاٹی کو نمکین پانی میں گلاکر چھان لیں اور اسے سرونگ ڈش میں ڈالیں۔ سوس کو سپگاٹی پر ڈالیں اور چیز ڈال کر سرو کر یں۔
نوٹ: بہتر نتائج کے لئے سپگاٹی کو ایک کھانے کا چمچ تیل میں درمیانی آنچ پر دو منٹ بھون لیں۔ پھر سوس ڈال کر مزید تین منٹ بھونیں اور ہلکی آنچ پر دم دے دیں(پانچ منٹ)

More From Chinese Chow Mein