Chargha Tips in Urdu - Chargha Totkay - Tip No. 687

Urdu Totkay Chargha چرغہ (Tip No. 687) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chargha Recipe In Urdu

چرغہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 687

چکن : ایک کلو، دہی : ایک پاﺅ، ہلدی : ایک کھانے کا چمچ،گرم مصالحہ: دوکھانے کے چمچ،سرکہ:ایک چوتھائی کپ،پسی ہوئی لال مرچ: تین کھانے کے چمچ،نمک : حسب ذائقہ،تیل :حسب ضرورت،
ترکیب:
پین میں تیل،پانی اور چکن ڈال کر ہلکا ابال لیں۔ ہلکی ابلی ہوئی مرغی پر دہی،پسی ہوئی لال مرچ،ہلدی، گرم مصالحہ،نمک،ادرک لہسن، کا پیسٹ اور سرکہ اچھی طرح لگالیں۔ مصالحہ لگی مرغی کو پندرہ منٹ تک اسٹیم میں پکائیں۔ اسٹیمر سے نکال کر گرم گرم تیل میں مرغی فرائی کرلیں۔ براﺅں ہوجانے پر چاٹ مصالحہ اور لیموں لگا گر پیش کریں۔

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken