Chicken Corn Gravi Tips in Urdu - Chicken Corn Gravi Totkay - Tip No. 6453

Urdu Totkay Chicken Corn Gravi چکن کارن گریوی (Tip No. 6453) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Boneless in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Corn Gravi Recipe In Urdu

چکن کارن گریوی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6453

 کوکنگ آئل میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکا سا فرائی کریں پھر اس میں زیرہ اور میتھی دانہ ڈال کر کڑکڑالیں۔
ادرک لہسن ،ہلدی،مرچیں،پسا ہوادھنیا،نمک اور کالی مرچیں ڈال کر پانی کا چھینٹا دے کر پکائیں۔
پھر چکن ڈال کر بھونیں ساتھ ہی چوپ ٹماٹر ڈالیں اور آدھی پیالی پانی ڈال کر چکن کو گلنے دیں۔
جب چکن گل جائے اور گریوی گاڑھی ہو جائے تو بھٹے کے ابلے ہوئے دانے مکس کریں اور تین سے چار منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

More From Chicken Boneless