Parsi Chicken Tips in Urdu - Parsi Chicken Totkay - Tip No. 7505

Urdu Totkay Parsi Chicken پارسی چکن (Tip No. 7505) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Parsi Chicken Recipe In Urdu

پارسی چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7505

ایک سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر چمچہ چلائیں۔
اب اس میں گوشت ڈال کر بھونیں۔
نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘ٹماٹر ڈال کر بھونیں اور ڈھکن ڈھک کر اتنا پکائیں کہ گوشت گل جائے۔
آخر میں ہرا دھنیا‘ہری مرچیں ڈالیں۔
بڑی ڈش میں گوشت نکال کر اُوپر سے فریش کریم ڈالیں اور سائیڈ میں فرائی کیے ہوئے آلو سے گارنش کر کے کیچپ وغیرہ کے ساتھ سرو کریں۔

More From Murgh Pakwan