Chicken Tikka Dahi Masala Tips in Urdu - Chicken Tikka Dahi Masala Totkay - Tip No. 6766

Urdu Totkay Chicken Tikka Dahi Masala چکن تکہ دہی مصالحہ (Tip No. 6766) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Tikka Dahi Masala Recipe In Urdu

چکن تکہ دہی مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6766

سوس پین میں تیل گرم کرکے مرغ میں تھوڑا نمک ڈال کر گولڈن فرائی کرکے نکال لیں۔
اسی تیل میں پیاز‘ثابت لال مرچیں‘ہری مرچیں‘ادرک‘لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر بھونیں اور پیاز کا پانی خشک کر لیں۔
اس میں مرغ کو شامل کرکے ساتھ دہی بھی ڈال دیں ڈھک کر درمیانی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں اوپر سے ہرا دھنیا ڈال دیں۔
ذائقہ دار چکن تکہ دہی مصالحہ کو سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan