Arhar Ki Daal Tips in Urdu - Arhar Ki Daal Totkay

ارہر کی دال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Arhar Ki Daal Recipe In Urdu

اشیاء:
دال ایک پاؤ
ہرا مصالحہ حسب منشاء
گھی حسب ضرورت
نمک مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
دال کو پانی میں ایک گھنٹے کے لئے بھگو دیں۔ ایک گھنٹے بعد ایک لیٹر پانی میں ابال دے کر دال مع ہرا مصالحہ ڈال دیں۔ جب دال گل جائے تو پیاز گھی میں تل کر ہلکی آنچ پر پکائیں بعد میں بگھار لیں۔

More From Pulses Lentils - مزید