Spicy Fried Fish Tips in Urdu - Spicy Fried Fish Totkay - Tip No. 2427

Urdu Totkay Spicy Fried Fish اسپائسی فرائیڈ فش (Tip No. 2427) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fillet Fish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Fried Fish Recipe In Urdu

اسپائسی فرائیڈ فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2427

اشیاء:
مچھلی(بڑے ٹکڑے ) چار عدد(ہرایک کا وزن225گرام ہو)
مکھن(پھیکا) 225گرام
پیپریکا ایک کھانے کا چمچہ
لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
مٹر 6عدد(کچی پھلیاں، بھاپ پر پکائیں)
سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
تھائم(خشک) ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
مکھن پگھلا کر مچھلی کے ٹکڑوں پر اچھی طرح لگائیں۔ اس کے بعد مچھلی پر پیپریکا، لہسن پیسٹ، سرخ مرچ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، نمک اور تھائم خوب اچھی طرح لگا کر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں۔ باقی مکھن فرائنگ پین میں درمیانی آنچ پر گولڈن ہونے تک فرائی کر یں۔ مزیدار اسپائسی فرائیڈفش تیار ہے۔ سرونگ ڈش میں نکال کر اسٹیم بوائل کی ہو ئیمڑ کی پھلیوں کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Fillet Fish