Fried Drumstick Tips in Urdu - Fried Drumstick Totkay - Tip No. 4192

Urdu Totkay Fried Drumstick فرائیڈ ڈرم اسٹک (Tip No. 4192) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drumsticks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Drumstick Recipe In Urdu

فرائیڈ ڈرم اسٹک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4192

ڈرم اسٹکس کو دھو کر خشک کر لیں
اب اسے تھوڑے سے گرم تیل میں فرائی کر لیں
اس کے بعد نکال کر کچن پیپر سے چکنائی جذب کر لیں
ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور مسٹرڈ پاؤڈر مکس کر یں
اب اس میں انڈا اور تھوڑا پانی ڈال کر مکس کر یں
فرائی کی ہوئی ڈرم اسٹکس کو اس بٹیر سے کوٹ کر کے پہلے سے گرم تیل میں ڈال کر درمیانی آنچ پر کرسپی گولڈن ہونے تک فرائی کر یں
فرائیڈ ڈرم اسٹکس تیار ہیں سرونگ ڈش میں نکال کر فرنچ فرائی کے ساتھ سرو کر یں

More From Drumsticks