Fried Prawns With Blue Berry Sauce Tips in Urdu - Fried Prawns With Blue Berry Sauce Totkay

فرائیڈ پراوٴنز ود بلیو بیری سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Fried Prawns With Blue Berry Sauce Recipe In Urdu

پیالے میں جھینگے، لیموں کا رس، سفید مرچ پاوٴڈر، اوریگانو پاوٴڈر، نمک اور لہسن، ادرک پاوٴڈر ڈال کر 30 منٹ کے لیے مریینٹ کر دیں
کڑاہی میں تیل گرم کے کے اس میں جھینگے ڈال کر فرائی کرلیں
سرونگ ڈش میں نکال کر بلیوبیری سوس کے ساتھ سرو کریں
مزیدار فرائیڈپراوٴنز ودھ بلیوبیری سوس تیار ہے

More From Chinese Food - مزید