Frozen Lime Cheesecake Tips in Urdu - Frozen Lime Cheesecake Totkay - Tip No. 2405

Urdu Totkay Frozen Lime Cheesecake فروزن لائم چیز کیک (Tip No. 2405) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Frozen Lime Cheesecake Recipe In Urdu

فروزن لائم چیز کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2405

اشیاء:
زوی بیک ٹوسٹ 15پیس
چینی دو ٹیبل سپون
ڈیری ساور کریم ایک کپ
مکھن یا مارجرین کپ
پیز ایک کپ
انڈوں کی زردیاں تین عدد
لائم جوس کپ
انڈوں کی سفیدیاں تین عدد
کسا ہوا لائم کا چھلکا ٹی سپون
سجاوٹ کے لئے پھینٹی ہوئی کریم حسب پسند
ترکیب:
چھوٹے پیالے میں زوی بیک کر مبز، مکھن اور ٹیبل سپون چینی ملا دیں۔ 8انچ کے سپرنگ فارم پین میں تقریباً1انچ اوپر کی جانب پریس کریں گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں پیز، ساور کریم، انڈوں کی زردیاں، ایک کپ چینی، لائم جوس اور ٹی سپون، لائم کا چھلکا ملائیں۔ اتنا پروسس کر یں کہ ملائم ہو جائے۔ بڑے پیالے میں انڈوں کی سفیدیاں پھینٹیں کہ سخت ہو جائیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پیز کے مکسچر میں ملا دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھک کر فریز ر میں لگا دیں۔ اس کے اوپر حسب پسند پھینٹی ہوئی کریم لگا کر سجا لیں۔

More From Cake