Gajar Tamatar Chicken Tips in Urdu - Gajar Tamatar Chicken Totkay

گاجر، ٹماٹر چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gajar Tamatar Chicken Recipe In Urdu

اشیاء:۔
گاجر 1/4کلو گرام
ٹماٹر 1/2کلو گرام
مرغ 1/2کلو گرام
اجینوموتو ایک چٹکی
نمک 1/4چائے کا چمچہ
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
ہری مرچ تین عدد
پیاز ایک عدد
ادرک 1/4چائے کا چمچہ
کالی مرچ 1/2چائے کا چمچہ (پسی ہوئی)
ترکیب:۔
آدھی پیالی میں مرغ ابلنے رکھ دیں۔ نمک ڈال دیں۔ پانی خشک ہونے لگے تو ٹماٹر، پیاز ، ادرک کاٹ کر ڈال دیں۔ پانی ختم ہو جائے تو سرکہ، ہری مرچ، اجینو موتو ڈال دیں۔ گاجر لمائی کے رخ کاٹیں اور وہ بھی ڈال کر دم پر رکھ دیں منٹ بعد اتار لیں پھر ڈش میں نکلال کر کالی مرچ چھڑک دیں۔ پیاز کے ٹکڑے ذرا موٹے کاٹیں اور گاجر کے ٹکڑے لمبے ہوں تاکہ ڈش میں اچھے لگیں۔

More From Chicken Aur Sabzi - مزید