Gosht Aur Kacha Kela Tips in Urdu - Gosht Aur Kacha Kela Totkay - Tip No. 3911

Urdu Totkay Gosht Aur Kacha Kela گوشت اور کچا کیلا (Tip No. 3911) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fruit Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gosht Aur Kacha Kela Recipe In Urdu

گوشت اور کچا کیلا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3911

کیلے کو چھیل کر قتلے کاٹ لیں اور اس کو نمک لگا دیں
گھی میں سرخ کر لیں
اس میں پسے ہوئے مصالحے اور دہی ڈال کر بھونیں
جب بادامی رنگ ہونے لگے تب گوشت کی بوٹیاں اس میں ڈال دیں اور اچھی طرح بھونیں
جب گوشت لال ہو جائے تو آدھی پیالی پانی ڈال دیں اور گوشت کو گلنے دیں
جب پانی خشک ہونے لگے اور گوشت گل جائے تو اس میں کیلے کے قتلے ڈال کر دم پر رکھ دیں
نوٹ :
ایک بات کا خاص خیال رکھیں کہ آنچ ہلکی ہو اور برتن میں بار بار چمچ نہ ہلائیں تاکہ کیلے بالکل پس نہ جائیں

More From Fruit Dishes