Lemon Cream Gosht Tips in Urdu - Lemon Cream Gosht Totkay - Tip No. 1094

Urdu Totkay Lemon Cream Gosht لیمن کریم گوشت (Tip No. 1094) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lemon Cream Gosht Recipe In Urdu

لیمن کریم گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1094

اجزاء:
گوشت چربی کے بغیر ایک کلو
گاجر 2عدد
تیل 4چمچے
ہری مرچ 4عددکٹی ہوئی
سرکہ پاؤ
کالی مرچ پسی ہوئی 7دانے
ٹماٹر بغیر چھلکا 2 عدد
ابلے ہوئی آلو 4عدد
ابلے ہوئے مٹر پاؤ
نمک حسب ضرورت
لیموں 2 عدد
ہری پیاز 3 گٹھی
کریم آدھاپاؤ
پانی ایک پاؤ
ترکیب:
گوشت کے سات آٹھ برابر ٹکڑے کر کے تیل گرم کر کے اس میں براؤن کر یں۔ اسی تیل میں گاجر, سرکہ،پیاز ،ٹماٹر،نمک، کالی مرچ اورپانی ڈال کر بھون لیں۔ پانی خشک ہو جائے تو لیموں کے قتلے اورہری مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر دم دے دیں۔ ڈش میں آلو اور مٹر کے اوپر گوشت کے ٹکڑے رکھ کر کریم ڈالیں اورپھر لیموں کے ٹکڑے رکھیں اورہرے دھنیے کے پتے اوپر سجا کر مہمانوں کو پیش کریں۔

More From Chinese Beef Or Meat