Grapes Pudding Tips in Urdu - Grapes Pudding Totkay - Tip No. 1583

Urdu Totkay Grapes Pudding گریپس پڈنگ (Tip No. 1583) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Grapes Pudding Recipe In Urdu

گریپس پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1583

اشیاء:
انگور 400گرام
شکر تین چمچ
چینی(پسی ہوئی) تین چمچ
جو پونا کپ
گھی تین چمچ
اخروٹ دو چمچ
میدہ آدھا کپ
ترکیب:
انگور اور چینی پاؤڈر کو اوون کو جالی پر دس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ انگور نرم ہو جائیں تو نکال لیں۔ جو کو کاٹ لیں اور اس میں شکر اور اخروٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور انگوروں پر ڈال کر پھر اوون میں آدھے گھنٹے تک بیک کر یں۔ سنہری ہو جائے تونکال لیں۔

More From Baked Dishs