Keema Bharay Aloo Tips in Urdu - Keema Bharay Aloo Totkay - Tip No. 3527

Urdu Totkay Keema Bharay Aloo قیمہ بھرے آلو (Tip No. 3527) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Bharay Aloo Recipe In Urdu

قیمہ بھرے آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3527

تیز نوکیلے چاقو سے آلو کا اندرونی گودا نکال لیں
خیال رکھیں کہ آلو کے اطراف کا کنارہ موٹا باقی رہے یعنی آپ اس کا گود انکال کر اسے اندر سے کھوکھلے کر لیں
پیاز باریک کاٹ کر گھی میں بادامی کر لیں
اس پیاز میں قیمہ میں نمک، مرچ، انار دانہ شامل کر کے خوب بھونیں یہاں تک پانی خشک ہو جائے اور قیمہ گھی چھوڑ دیں تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں
اب کھوکھلے آلوؤں میں قیمے کا آمیزہ بھر یں
بیسن میں تھوڑا سا نمک مرچ ملا کر گاڑھا گاڑھا گھول لیں
آلو میں قیمہ بھرنے کے بعد بیسن آلو کے منہ پر لگا دیں تاکہ قیمہ باہر نہ نکل سکے
کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور اس میں آلوؤں کو تل لیں
جب آلو سرخ ہو جائیں تو نکال لیں
ان کو سلاد کے ساتھ پیش کر یں، کافی لذیذ ہوں گے

More From Potato