Khushk Sawaiyan Tips in Urdu - Khushk Sawaiyan Totkay

خشک سویاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khushk Sawaiyan Recipe In Urdu

اشیاء:
سویا ایک پاؤ
گھی آدھا پاؤ
کیوڑہ حسب ضرورت
چینی آدھا پاؤ
الائچی چھ عدد
انڈے دو عدد
ترکیب:
گھی میں الائچی کے دانے کڑ کڑائیں۔ ایک کپ پانی میں چینی مکس کر کے شیرہ بنا لیں۔ اس میں زعفران ڈال دیں۔ شیرہ مکمل تیار ہو جائے تو سویاں ڈال کر بھونیں 3منٹ بعد انڈے پھینٹ کر ڈال دیں۔ 10منٹ بھون کر اتار لیں۔ گھی خشک ہو چکا ہو گا اتار کر تناول فرمائیں۔

More From Seviyan Aur Sheer Khurma - مزید