Lemo Ka Achar Tips in Urdu - Lemo Ka Achar Totkay - Tip No. 573

Urdu Totkay Lemo Ka Achar لیموں کا اچار (Tip No. 573) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lemo Ka Achar Recipe In Urdu

لیموں کا اچار کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 573


اشیاء:۔
کاغذی لیموں ۲۰ عدد لے کر یا حسب مرضی لے کر ان کو کاٹ لیا جائے اور ان کا عرق ایک بڑے مرتبان میں نچوڑ لیا جائے اور اس کے بعد جو لیموں کے چھلکے باقی رہیں ان میں حسب ضرورت سیاہ مرچ اور نمک پیس کر ملا دیا جائے اور کچھ دیر تک رکھا رہنے دیا جائے۔
ترکیب:۔
دو تین گھنٹے کے بعد ان کو بھی اسی مرتبان میں ڈال دیا جائے جس میں لیموں کا عرق تھا اور اوپر سے اس کو استعمال میں لائیں نہایت ہی عمدہ لذیز اور خوش ذائقہ اچار ہو گا۔

More From Pickle