Keema Macaroni Tips in Urdu - Keema Macaroni Totkay

قیمہ میکرونی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keema Macaroni Recipe In Urdu

اجزاء:
قیمہ ایک پیالی ابلا ہوا
ٹماٹر ایک عدد
ادرک ایک ٹکڑا
میکرونی ڈیڑھ پیالی
ہری پیاز 4 عدد
پنیر ایک ٹکڑا
مکھن ایک چمچہ
کالی مرچ ٹی سپون
نمک ٹی سپون
ترکیب:
میکرونی زیادہ پانی ڈال کر ابال لیں ۔ ابل جائے تو چھلنی میں چھان لیں ۔ مکھن گرم کریں۔ اس میں ہری پیاز ،ادرک، ٹماٹر، نمک، کالی مرچ اور قیمہ ڈالیں اور ہلکی آنچ پر بھونیں ۔ قیمہ بھون جائے تو اس میں میکرونی ملا دیں اور ڈش میں نکال لیں۔ پنیر کے باریک ٹکڑے کر کے اوپر ڈال دیں۔

More From European Dishes - مزید