Machli Kay Kabab Tips in Urdu - Machli Kay Kabab Totkay

مچھلی کے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Machli Kay Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی آدھا کلو
انڈے دو عدد
ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
گھی 125گرام
ہری مرچ دو عدد
لال مرچ پسی چوتھائی چائے کا چمچہ
کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچہ
لیموں ایک عدد
نمک حسب ضرورت
ہرا دھنیا پو دینہ تھوڑا سا
ترکیب:
مچھلی کو نمک کے پانی میں تین لونگ ڈال کر ابال لیں۔ اس کی کھال اور کانٹے الگ کر لیں اور پیس لیں۔ ہرا دھنیا، پو دینہ، ہری مرچ اور کالی مرچ ملا دیں اور لیموں کا رس شامل کر دیں۔ ایک چمچہ گھی اور انڈے کی زردی ملا کر ٹکیاں بنا لیں۔ سفید میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگا لیں۔ فرائنگ پین میں گھی ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر تل لیجئے۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید