Matar Bharay Aloo Tips in Urdu - Matar Bharay Aloo Totkay - Tip No. 4228

Urdu Totkay Matar Bharay Aloo مٹر بھرے آلو (Tip No. 4228) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mix Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Matar Bharay Aloo Recipe In Urdu

مٹر بھرے آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4228

ذرا سا سرکہ ،نمک، مرچ ڈال کر مٹر گلا لیں
گلنے پر خشک ہوں اتار لیں
آلو ابال لیں چھیل کر بھر تہ بنا لیں
اس میں کوئی کٹھائی نمک، لال مرچیں حسب پسند ملا دیں
بیسن کو گھول لیں
نہ زیادہ سخت ہونہ پتلا
اس میں بھی نمک، لال مرچ ملا دیں
آلو کی گولیوں میں مٹر کے دانے بھر یں اور بیسن میں ڈبو کر فرائی پان میں تلیں
اگر بیسن نہ لگانا چاہیں تو ایک پھینٹا ہوا انڈا لگا کر تل سکتی ہیں تلتے ہوئے گھی زیادہ ڈالیں
یہ بھنے ہوئے سالن یا قیمے میں ڈالے جا سکتے ہیں چائے پر بھی پیش کئے جا سکتے ہیں

More From Mix Vegetable