Mirch Anda Gosht Tips in Urdu - Mirch Anda Gosht Totkay - Tip No. 1463

Urdu Totkay Mirch Anda Gosht مرچ انڈہ گوشت (Tip No. 1463) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Eggs And Vegetables in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mirch Anda Gosht Recipe In Urdu

مرچ انڈہ گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1463

اشیاء:
گوشت ایک پاؤ
انڈے آٹھ عدد
ہری پیاز (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
گھی ،تیل دو چمچ
شملہ مرچ پانچ عدد
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
انڈے ابال لیں۔ ایک چمچ تیل گرم کر یں اور انڈے ،گوشت ،ادرک پیسٹ، نمک، سرکہ اور پیاز ڈال کر تیل میں بھونیں ۔ پانچ منٹ بعد اتار کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ مرچوں کو درمیان سے صاف کر لیں۔ بیج وغیرہ نکال لیں اور بنایا ہوا آمیزہ ان مرچوں میں بھر دیں۔ اوون ٹرے میں مرچیں رکھیں اور پانچ منٹ کے لئے پکائیں ۔ مزید ار مرچ انڈہ گوشت تیا ر ہے۔

More From Eggs And Vegetables