Marakashi Machli Fry Tips in Urdu - Marakashi Machli Fry Totkay - Tip No. 967

Urdu Totkay Marakashi Machli Fry مراکشی مچھلی فرائی (Tip No. 967) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Marakashi Machli Fry Recipe In Urdu

مراکشی مچھلی فرائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 967


اشیاء:
لہسن 2پوتھی کٹی ہوئی
زیرہ 2کھانے کے چمچ
سیاہ مرچ(پیپریکا) 2کھانے کے چمچ
سرخ مرچ ایک عدد
ٹماٹر (پیسٹ) 2کھانے کے چمچ
لیموں کا رس 4کھانے کے چمچ
مچھلی کے ٹکڑے 4عدد700گرام
ٹماٹر 305گرام گول سلائس
شملہ مرچ 2عدد بیج نکال کر ٹکڑے کئے ہوئے
نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
1۔لہسن زیرہ پیپریکا مرچ ٹماٹر کا پیسٹ اور لیموں کے رس کو اچھی طرح مکس کر کے مچھلی کے ٹکڑوں پر اچھی طرح پھیلا دیں اور تقریباََ 30منٹ کے لئے ٹھنڈا ہونے دیں۔
2۔اوون کو F ْ400پر گرم کریں ۔ اوون کی ڈش میں ٹما ٹر کے ٹکڑے بچھائیں۔
3۔پھر مچھلی کے ٹکڑوں کی تہہ لگائیں۔باقی ٹماٹر اور سبز شملہ مرچ کو مچھلی کے ٹکڑوں کے اوپر بکھیر دیں اور تقریباََ 45منٹ تک اوون میں پکائیں ۔اوون سے نکال کے پلیٹ میں رکھیں دھنیے اور پارسلی سے سجا کر پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 203کیلوریز
چکنائی 3.34گرام
جاذب چکنائی 0.29گرام
کولیسٹرول 80.5ملی گرام
فائبر 2.48گرام

More From Baked Dishs