Murgi Aur Soya Sauce Tips in Urdu - Murgi Aur Soya Sauce Totkay - Tip No. 652

Urdu Totkay Murgi Aur Soya Sauce مرغی اور سویا ساس (Tip No. 652) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murgi Aur Soya Sauce Recipe In Urdu

مرغی اور سویا ساس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 652

مرغی: ایک کلو،سویاساس:چھ چمچے،پیاز کتری ہوئی: 100 گرام،مکئی کا آٹا: 50 گرام، لہسن پسا ہوا: 20 گرام،ٹماٹر کارس : ایک پیالی،تیل یا گھی : 100 گرام ،مکئی کا آٹا: 50 گرام،
ترکیب:
مرغی کے گوشت کے ٹکڑے کریں۔ اس میں مکئی کا آٹا اور سویا ساس ملادیں۔ اب تیل کو گرم کریں اور اسمیں پیاز لہسن کو تلیں۔ ایک منٹ بعد ٹماٹر کا رس چینی اور سرکہ ملادیں ایک منٹ بعد مکئی کے آٹے میں ملا ہوا چکن اس برتن میں ڈال دیں اور اچھی طرح مل لیں۔ عمدہ ساس تیار ہے۔

More From Chinese Food