Roghan E Fish Tips in Urdu - Roghan E Fish Totkay - Tip No. 7427

Urdu Totkay Roghan E Fish روغنِ فش (Tip No. 7427) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fish Curry in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Roghan E Fish Recipe In Urdu

روغنِ فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7427

مچھلی کو صاف دھو کر رکھ لیں۔
پین میں کوکنگ آئل کو گرم کر کے اس میں ثابت گرم مصالحہ (لونگ،دار چینی اور بڑی الائچی) ڈالیں۔
ڈھک کر ہلکی آنچ پر دو سے تین منٹ رکھیں۔
پھر اس میں ادرک لہسن اور کٹی ہوئی سونٹھ اور سونف ڈال دیں۔
لال مرچ،نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
پھر مچھلی کے قتلے ڈال کر احتیاط سے ملائیں،اوپر سے پھینٹا ہوا دہی ڈال کر زعفران اور پسی ہوئی الائچی چھڑک دیں۔
ڈھک کر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
اس منفرد کشمیری طرز کے مچھلی کے سالن کو اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

More From Fish Curry