Shahi Karahi Tips in Urdu - Shahi Karahi Totkay - Tip No. 6720

Urdu Totkay Shahi Karahi شاہی کڑاہی (Tip No. 6720) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shahi Karahi Recipe In Urdu

شاہی کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6720

سوس پین میں پانی اور گوشت ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں،جب گوشت 80 فیصد گل جائے تو آنچ سے اُتار لیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر 2-3 منٹ تک فرائی کریں۔
دہی‘سرخ مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ثابت دھنیا‘زیرہ‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘نمک اور دودھ شامل کرکے درمیانی آنچ پر پکائیں۔
گوشت ڈال کر مزید 5 منٹ تک پکائیں۔
چمچہ چلاتے رہیں۔
مصالحہ بھن جائے تو اس میں کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر نان یا چپاتی کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma