Spicy Chicken Kaleji Tips in Urdu - Spicy Chicken Kaleji Totkay - Tip No. 7345

Urdu Totkay Spicy Chicken Kaleji اسپائسی چکن کلیجی (Tip No. 7345) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Chicken Kaleji Recipe In Urdu

اسپائسی چکن کلیجی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7345

سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
کلیجی اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کر لیں۔
اس کا پانی خشک ہو جائے اور رنگ بدل لے تو نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں‘دھنیا پاؤڈر‘دہی اور ٹماٹو پیوری ڈال کر مکس کر دیں اور ڈھک کر پکائیں۔
تیل الگ ہو جائے تو بھون کر کٹا ہوا زیرہ‘کٹا ہوا دھنیا‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال دیں۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka