Green Kabab Tips in Urdu - Green Kabab Totkay - Tip No. 6876

Urdu Totkay Green Kabab گرین کباب (Tip No. 6876) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Green Kabab Recipe In Urdu

گرین کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6876

مٹر کے دانوں کو ایک پیالی پانی اور کچلے ہوئے لہسن کے ساتھ ہلکی آنچ پر اتنی دیر ابالیں کہ پانی خشک ہو جائے اور مٹر اچھی طرح گل جائے۔
پالک اور پودینے کو صاف دھو کر باریک چوپ کر لیں اور چھلنی میں رکھ دیں تاکہ اچھی طرح خشک ہو جائے۔
ابلے ہوئے میش کئے ہوئے آلوؤں میں پالک،پودینہ،میش کئے ہوئے مٹر،نمک،کالی مرچ اور باریک چوپ کی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور حسب پسند شیپ کے کباب بنا لیں۔
کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور کبابوں کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کرکے ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے سنہری فرائی کر لیں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka