Stick Kebab Tips in Urdu - Stick Kebab Totkay - Tip No. 7320

Urdu Totkay Stick Kebab اسٹک کباب (Tip No. 7320) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Stick Kebab Recipe In Urdu

اسٹک کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7320

پیالے میں قیمہ‘زیرہ پاؤڈر‘ادرک پاؤڈر‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘میدہ‘پیاز‘ہری مرچیں اور پودینہ ڈالیں۔
اچھی طرح مکس کر کے 25-30 منٹ ریفریجریٹر میں رکھیں۔
قیمے کے آمیزے کو کباب کی شیپ دیں اور لکڑی کی اسٹک پر شملہ مرچ اور ٹماٹر کے ساتھ لگا دیں۔
پہلے سے گرم اوون میں 15-20 منٹ 200 ڈگری پر بیک کریں یا تھوڑے تیل میں کباب شیلو فرائی کرکے سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرما گرم شروع کریں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka