Stuffed Apple Tips in Urdu - Stuffed Apple Totkay - Tip No. 607

Urdu Totkay Stuffed Apple اسٹفڈ ایپل (Tip No. 607) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Stuffed Apple Recipe In Urdu

اسٹفڈ ایپل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 607


ضروری اشیاء:
سیب (درمیانے سائز میں) 8عدد
کھویا 1کپ
سوجی 2کھانے کے چمچے
خشک دودھ کپ
کنڈینسڈ ملک کپ
چینی 4کھانے کے چمچے
ناریل پاؤڈر 2کھانے کے چمچے
مکھن 2کھانے کے چمچے
پنیر (کش کرلیں) کپ
پستہ کپ
فریش کریم 1کپ
ترکیب:
سیب کو اوپر سے کاٹ کر تیز چھری کی مدد سے اندر سے خالی کرلیں مکھن گرم کرکے سوجی ڈال کر بھون لیں اب اس میں کھویا، چینی، خشک دودھ، ناریل پاؤڈر، پستہ اور کنڈیناسڈ ملک ڈال کر مکس کرکے اتار لیں۔ آمیزے کوس یب میں بھر کر اوپر سے پنیر ڈال دیں۔ اس طرح سب سیب تیار کرلیں۔ ایک بیکنگ ٹرے کو گریس کرکے سیب رکھ دیں پہلے گرم کئے ہوئے اوون میں 180oCپر 5-10منٹ کے لئے بیک کریں۔ تیار ہو جائے تو اوون سے نکال کر سیب کے اوپر فریش کریم ڈال کر سرو کریں۔

More From Baked Dishs