Sooji Ki Barfi Tips in Urdu - Sooji Ki Barfi Totkay

سوجی کی برفی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sooji Ki Barfi Recipe In Urdu

اجزاء:
سوجی ایک کلو
گھی تین سو پچھتر گرام
چینی دوکلو
ترکیب:
سوجی ایک کلو تین سو پچھتر گرام گھی میں بھون لیں اور دو کلو چینی کے قوام میں ذرا ملائم چاشنی ملائیے ۔اس کے بعد اس بھنے ہوئے مادے کو چاشنی میں لئی کی طرح خوب ملائیے اور گھوٹ کر سینی پر پھیلا دیں ۔

More From Barfi - مزید