وزیراعظم نوازشریف کواستعفیٰ نہیں دیناچاہیے رپورٹ کوچیلنج کرناچاہیے، میرحاصل بزنجو
کرپشن کاکیس ہی نہیں،جے آئی ٹی نے ہرصورت نوازشریف کوقصوروار ٹھہراناتھا،ملک میں کوئی ایک بھی صادق اور امین سیاستدان دکھائیں،نوازشریف کوکوئی بھی چھوڑسکتاہے لیکن چوہدری نثارنہیں چھوڑسکتا، پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 16 جولائی 2017 14:27
(جاری ہے)
ن لیگ کوجے آئی ٹی رپورٹ کوچیلنج کرناچاہیے۔
جے آئی ٹی نے تمام معاملات بدنیتی پرچلائے۔جے آئی ٹی نے ہرصورت نوازشریف کوقصوروار ٹھہراناتھا۔کرپشن کاکیس ہی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کوئی ایک بھی صادق اور امین سیاستدان دکھائیں۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے محترمہ اور نوازشریف کی حکومتوں پرکرپشن کاالزام لگاکرفارغ کیاگیا۔جمہوریت کونہ چھیڑاجائے اس کوچلنے دیاجائے،ماضی میں تمام حکومتوں کوکرپٹ کہہ کرہٹایاگیا۔پاکستان کیخلاف سازشیں بھی کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کوکوئی بھی چھوڑسکتاہے لیکن چوہدری نثارنہیں چھوڑسکتا۔حاصل بزنجونے کہاکہ ن لیگ نے یقین دہانی کروائی کہ 18ویں ترمیم رول بیک نہیں کی جائے گی۔نوازشریف کونکالنے کامقصد بھی اٹھارویں ترمیم کورول بیک کرناہے۔انہوں نے کہاکہ انہوں نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی نے عدالتی حکم ماننے سے انکارکیاتھا۔جس کے باعث ان پر توہین عدالت لگی۔جبکہ نوازشریف نے عدالت کاحکم ماننے سے انکارنہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.