پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,201 کی سطح پر بند
بدھ 14 فروری 2018 17:36
(جاری ہے)
سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.378بلین روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 924.089 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت910.646 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت277.552 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 265.450 بلین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 213.332 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100کے سودوں کی مالیت 99.229 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت38.157 ملین روپے، کاپرکے سودوں کی مالیت 36.831 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 15.846 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 14.670 ملین روپے رہی۔
ایگریکلچرل کموڈٹیزمیںکاٹن کی 13 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5.461 ملین روپے رہی۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.