برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پیر 29 اپریل 2024 12:14

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید15روپے کمی سے 580روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سی400روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سی239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔