
Urdu Articles, Features and Interviews (page 112)
مضامین و انٹرویوز
-
جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے 365 ارب روپے مختص
پنجاب حکومت نے 2017-18 کے صوبائی بجٹ میں جنوبی پنجاب کیلئے 635 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا ہے جو پورے صوبے کے ترقیاتی بجٹ کا 35 فیصد بنتا ہے۔ جنوبی پنجاب کی پسماندگی میں کمی لانے کیلئے بظاہر یہ اعداد و شمار بڑے خوش آئند ہیں
پیر 12 جون 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آرٹسٹ خدمت کارڈ کا اجراء کب ہوگا؟
مستحق فنکاروں کا مطالبہ، وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف اپنا وعدہ پورا کریں
ہفتہ 10 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ 2017-18ء ،غریب عوام کو کیا ملا؟
تنخواہوں میں 10 مہنگائی میں 50 فیصد اضافہ! 5 سو ارب روپے کے لگائے گئے نئے ٹیکسز سے قرضوں کی ادائیگی ممکن ہوپائے گی۔
ہفتہ 10 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حالات کیسے بھی ہوں۔۔ انتخابی سال 2018ء
نوازشریف نے اسی اعتماد کے ساتھ لاہور میں ایک محدود پیمانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ارکان اسمبلی اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ رابطہ عوام مہم کو تیز کر دیں
ہفتہ 10 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پھلوں کے بعد موبائل کالز کی بائیکاٹ مہم کا اعلان
عوام نے منافع خوروں کے خلاف کمر کس لی، صرف ایمرجنسی کال کریں،کارڈ یا بیلنس نہ خریدیں،میسج اور انٹر نیٹ پیکج نہ کریں:سوشل میڈیا پر اپیل
جمعہ 9 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز حکومت غیر یقینی کا شکار؟
خطے میں تیزی سے بگڑتے حالات‘پاکستانی اداروں کے پاس کم وقت رہ گیا، افغانستان میں امریکی ناکامی کے خوف سے بھارت مشرقی محاذ کھول سکتا ہے
جمعہ 9 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صنعتی تہذیب
آج ہم جسے مغربی تہذیب کہتے ہیں وہ دراصل صنعتی تہذیب ہے جو ملٹی نیشنل اور ٹرانس نیشنل کارپوریشن کی قیادت میں کھلے بازار کی معیشت کے سہارے معیشت کی آفاقیت (گلوبلائزیشن) یا ایک ایسے آفاقی نظام ‘ معاشی نظام کے نصب العین کی تکمیل کے مرحلے میں ہے کہ دنیا کا تقریباً ہر سیاسی نظام اس کے زیر نگیں آ چکا ہے یا آنے والا ہے
جمعرات 8 جون 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاقی بجٹ 2017-18 توقعات اور خدشات
موجودہ حکومت نے اپنا پانچواں اور آخری بجٹ پیش کردیا ہے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2017-18ء کا 47کھرب 57ارب کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کے روز پیش کیا جس میں موبائل فونز،گاڑیاں سستی جبکہ سیمنٹ،سریا،سگریٹ اور مشروبات مہنگے کئے گئے کم از کم تنخواہ 15ہزار تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضافہ کیا گیا
جمعرات 8 جون 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں خفیہ قوتوں کی یلغار
بلوچستان میں افراتفری مچانے اور اسے بحرانی علاقہ بنانے کا منصوبہ، بلوچ مخالف عناصر کی آڑ میں پس پردہ کاروائیاں
بدھ 7 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی کی لہر،روزہ دار اذیت کا شکار
9 ارب سے زائد کا رمضان پیکج،318 سستے بازار قائم، رمضان کا اعلان ہوتے ہی اشیاء خوردنوش مارکیٹ سے غائب
منگل 6 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیکی کا صلہ
رحمت بائیس سال کا جوان آدمی تھال؛ گاوٴں میں اس کی ماں اور تین چھوٹے بہن بھائی تھے جن کا وہ واحد کفیل تھا؛ گاوٴں میں روزگار نہ ملنے کی وجہ سے وہ قسمت آزمائی کیلئے شہر آ گیا؛ کچھ دن کی دربدری کے بعد اسے ایک ظالم شخص کے ہاں ملازمت مل گئی؛ اس کا مالک اسے بات بے بات گھونسوں اور لاتوں پر رکھ لیتا؛ اُس دن تو حد ہی ہو گئی جب اس نے رحمت کے منہ پر جوتیاں برسا دیں حالانکہ
منگل 6 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی انتہاء پسندی
مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی اور طلباء کے احتجاج میں شدت کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر مسلسل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن کے مختلف علاقوں میں توپخانہ سے اندھا دھند گولہ باری کر کے معصوم و بے گناہ شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیاہے
منگل 6 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معاشی بحران کا ذمہ دار کون
حا لیہ بجٹ بھی سا بقہ بجٹوں کی طرح عوام کش ثا بت ہو اہے جس میں عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں حکو متی اخراجا ت پو رے کرنے کیلئے تو اقدامات کئے گئے مگر عام آدمی کیلئے صرف صبر ہے۔ وزارت خزانہ حکومت پاکستان کے ایک سابقہ اعلا میہ کے مطابق پاکستان کو دہشت گردی کی جنگ میں 20 کھرب روپے سے زیادہ کا نقصان اٹھا نا پڑا ہے۔
منگل 6 جون 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری
توانائی کے شعبہ میں 619 ارب مختص کرنے کے باوجود، ماہ صیام کے احترام میں بھی لوگوں کو گرمی سے بچانے کے لئے کچھ نہ کیا گیا
پیر 5 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پردے کی برکت
ایک شخص نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کی کہ اس کا اچھا بھلا کاروبار کچھ عرصے سے انتہائی مندے کا شکار ہو گیا ہے؛ تنگدستی کی وجہ سے دو وقت کی روٹی پوری کرنے کیلئے اُدھار کی نوبت آگئی …
پیر 5 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نہال ہاشمی اور راجہ پورس کے ہاتھی!
مپولین بونا پارٹ نے کہا تھا”جب دشمن غلطی کرنے لگے تو اسے کرنے دو!“
پیر 5 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈ شیڈنگ پر سندھ حکومت کی مرکز سے شکایت
کراچی میں بجلی کے شدید ترین بحران پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ میدان میں آ گئے اور وفاق کو چیلنج کر رہے ہیں۔ مراد علی شاہ نے یہاں تک کہہ دیا کہ حالات خراب ہوئے تو اس کی ذمہ داری وفاق پر ہو گی
پیر 5 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایسا بھی ہوتا ہے
زندگی میں کئی واقعات پڑھنے کو بھی ملتے ہیں اور ہم سرکی آنکھوں سے ان واقعات کا ملاخطہ بھی کررہے ہوتے ہیں۔مجھے کتب بینی اور مطالعہ کا شوق ہے دوران مطالعہ کوئی بھی اچھی بات جو سب ہی کے لیے موذوں ہو اس علمی امانت سمجھ کر آعزوجل کی رضا کے لیے آپ قارئین کی خدمت میں بھی ازرائے تحریر پیش کر دیتا ہوں اس تحریر میں بھی آپ سے ایک واقعہ بیان کرنے جا رہا ہوں۔
ہفتہ 3 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سمندر کا کھارا پانی پینے کے قابل بناناممکن ہوگیا
سمندر کا نمکین پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن سائنسدانوں نے ایک نسبتاََ آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیاہے جس کے ذریعے اسے اب وسیع پیمانے پر پینے کے قابل بنا یا جاسکے گا۔
ہفتہ 3 جون 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
نااہلی کی زد میں کون؟ عمران کا برملا اعتراف
اس ہفتے کی سب سے اہم خبرپانامہ کیس پر قائم کر دہ جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم کے سامنے وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا پیش ہو نا ہے۔ جہاں انہیں اس ٹیم کی طرف سے 6گھنٹے تک ” تند و تیز“ سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ اپنی نوعیت کا غیر معمولی واقعہ ہے کہ” حاکم وقت “کے صاحبزادے حسین نواز نے سپریم کورٹ کے حکم پر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر عدلیہ کی بالا دستی کو تسلیم کیا ہے
ہفتہ 3 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.