
Urdu Articles, Features and Interviews (page 111)
مضامین و انٹرویوز
-
خلیج کا تیل کسی وقت بھی آگ پکڑ سکتا ہے
الجزیرہ‘ اخوان اور حماس کی آڑ میں ترکی مشرق وسطیٰ میں اہم کردار کرنے کیلئے تیار ہو گیا
منگل 20 جون 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خود احتسابی
پاکستان سے کینیڈا واپس آنے کے بعد جہاں مجھے اور بے شمار تلخ حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑا وہیں ابا جی کی آنسو بھری سرخ آنکھوں نے مجھے شدید روحانی بے آرامی میں مبتلا کر دیا
پیر 19 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبرپختونخوا میں حزب اختلاف نے بجٹ مسترد کردیا
ماہ رمضان میں سیاسی درجہ حرارت میں کچھ کمی ضرورآئی البتہ صوبائی بجٹ کے بعداسمبلی فلور پر درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔حکومتی پنجوں سے بجٹ کو سراہا گیا لیکن حزب اختلاف نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ الفاظ کاہیر پھیر ہے اس کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
پیر 19 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیر اعظم سیاسی اننگز جارحانہ انداز میں کھیلنے میں مصروف
انتخابی میدان میں شکست خوردہ قوتیں نا اہلی کی اُمید لگائے بیٹھی ہیں
ہفتہ 17 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جی رہے ہیں آپ کی جو گندگی
بھلوال سے بھیرہ تک فاصلہ پندرہ میل اور تب سفر ایک گھنٹے کا تھا لیکن گزر پل بھر میں جاتا۔ اصل سفر بھیرہ سے بھیرہ تک کا ہوتا۔ سرکلر روڈ پر تانگے کا سفر پل صراط کے سفر سے کم نہ محسوس ہوتا۔ بھیرہ بانہیں کھول کر استقبال کرتا۔ جتنے دن ملتے لمحوں میں گزر جاتے۔ دن کا آغاز والد مرحوم کی انگلی پکڑے ہوتا۔ منہ اندھیرے صبح کے اس پہلے سفر کا پہلا پڑائو گانگی والا ہوتا جو کھُوہ در کھُوہ ہوا خوری کے بعد دن چڑھے گھر پر ختم ہوتا۔ گانگی والا ہمارا خاندانی قبرستان تھا جس کی تاریخ ہی نہیں جغرافیہ بھی والد مرحوم کو زبانی یاد تھا
پیر 19 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا مختصر دورہ ملتان
ہفتہ رفتہ کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان کا مختصر دورہ کیا وہ سہ پہر کے وقت ملتان آئے اور افطار سے کچھ دیر قبل تک سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ پر رہے۔ افطار ڈنر کا انتظام بھی گیلانی ہاوٴس میں تھا
ہفتہ 17 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گاڈ فادر، مافیا جیسے الفاظ نہیں فیصلے بولتے ہیں
وزیراعظم محمد نواز شریف کی فیملی پانامہ کیس اور عمران خان غیر ملکی فنڈنگ کیس اور بنی گالہ کیس کے سلسلے میں اپنے خلاف عدالتوں میں قانونی کارروائی کا سامنا کر رہے ہیں۔ پاکستان کے کروڑوں عوام کی نگاہیں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں۔ قوم عدل و انصاف چاہتی ہے خواہ فیصلہ کسی لیڈر کے حق میں آئے یا خلاف آئے۔ تاہم معزز جج حضرات کو بھی اب محض ریمارکس کی بجائے فیصلوں پر توجہ دینا ہو گی
ہفتہ 17 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان بچت بازار اور شکایتوں کے انبار!
پھلوں کے بائیکاٹ کی ہفتہ وار مھم․․․ حکومت گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کاروائی سے گریزاں کیوں؟
جمعہ 16 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں داعش کے ٹھکانے تباہ
مستونگ میں آپریشن ردالفساد, مولانا عبدالغفور حیدری پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بھی مارے گئے:
جمعہ 16 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی آئی اے سے منشیات کی برآمدگی معمہ بن گئی!
”باکمال لوگوں کی لاجواب سروس“سے حکام لا علم کیوں؟ قومی ائیرلائن سے کروڑوں مالیت کی ہیروئن کی سمگلنگ کے پس پردہ محرکات کیا ہیں
جمعہ 16 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اردن میں شمسی توانائی سے20 ہزار افراد پر مشتمل شامی پناہ گزین کیمپ روشن
جی سیون پناہ گزین بچوں کو تحفظ فراہم کرے،یونیسیف، شمسی پلانٹ کی تعمیر سے 50 پناہ گزینوں کو روزگار بھی مل گیا‘ اقوام متحدہ
جمعہ 16 جون 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کسی وزیراعظم کو پہلی بار انویسٹٹیگیشن کا سامنا
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار ”منتخب وزیر اعظم“ محمد نواز شریف سپریم کورٹ کی پانامہ پیپرز لیکس کی تحقیقات کے قائم کردہ” جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم “کے سامنے پیش ہو گئے ہیں۔وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ہزار سیاسی اختلاف لیکن ٍ یہ ایک حقیقت ہے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار ”وقت حاکم “ ایک ایسی 6رکنی جوائنٹ ایکشن ٹیم کے سامنے پیش ہو ئے ہیں
جمعہ 16 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف سازش!
سندھ کے پہلے پاپولر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف مخالفین اور وزارت اعلیٰ کے امیدواروں نے سازشوں کے جال بچھا دئیے اور رکاوٹیں کھڑی کر دیں لیکن وہ خوفزدہ دکھائی نہیں دیتے بلکہ وہ پرعزم انداز میں مخالفین کو جواب دے رہے ہیں۔ نئے وزیراعلیٰ کیلئے جو نام آئے ہیں ان میں دم نہیں
جمعہ 16 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں قتل عام اور ہمارے غافل سیاست دان
وادی کے تمام اضلاع میں 53 روز تک کرفیو اور موبائل سروس بند رہی، برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سات ہزار کشمیری بینائی سے محروم،دو سو کے قریب شہید اور دس ہزار سے زائد گرفتار ہیں۔
جمعرات 15 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانامہ ہنگامہ،”جے آئی ٹی“پر تنقید کیوں؟
نندی پور پاور پراجیکٹ کے کرپٹ حکمران اور خط نہ لکھنے والا نااہل وزیراعظم، زراعت،لائیو سٹاک ،ایریگیشن،میٹروبس سروس،لوکل گورنمنٹ منصوبوں میں میگا کرپشن کا حساب کون لے گا
بدھ 14 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ناگزیر
دنیا بھر میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مسائل میں کمی اور وسائل میں اضافہ ہوتا جاتا ہے لیکن ایک پاکستان ہے جہاں مسائل میں دن بہ دن اضافہ اور وسائل میں کمی ہو تی جا رہی ہے۔بے شمار مسائل میں گھیرے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا بحران(لوڈشیڈنگ)ہے
منگل 13 جون 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نہال ہاشمی بیچ منجھدھار چھوڑے جانے پر تبدیل
ایک جانب مسلم لیگ نے نہال ہاشمی کو اجنبی قرار دیدیا تو دوسری جانب دیگر جماعتیں بھی ان پر برس رہی ہیں، وکلاء نے بھی نہال ہاشمی کا ساتھ دینے اور وکالت کرنے سے انکار کر دیا ہے
منگل 13 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خالصتان‘ بے نظیر اور راجیو گاندھی
سکھ فار جسٹس ( SFJ )نامی تنظیم نے 2020ء میں ”خالصتان ریفرنڈم کا اعلان کیا ہے، ”آپ خالصتان کے معاملے میں مددکریں‘میں سیاچن سے فوج نکال لوں گا“راجیو کا بے نظیر سے ”وعدہ“
پیر 12 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاست میں بغیر ثبوت الزامات کا فیشن کب ختم ہوگا؟
شرجیل میمن کا چودھری نثار کو چیلنج، کے الیکٹرک سے شہری تنگ،صوبائی حکومت بے بس،بجلی بحران شدت اختیار کر گیا
پیر 12 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا اسے وزیراعظم کی رابطہ عوام مہم سمجھا جائے ؟
پانامہ کیس نے جو سیاسی گرد اڑائی ہے اس نے مسلم لیگ ن کو کتنا متاثر کیا ہے اس بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ مسلم لیگ ن اور نواز شریف کی قسمت کافیصلہ ان کے ووٹروں نے کرنا ہے جو بظاہر اب بھی مسلم لیگ ن اور نواز شریف کے ساتھ ہیں
پیر 12 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.