
ضلع ڈیرہ غازی خان میں لرزہ خیز واردا تیں
بلا خوف وخطر ضلع ڈیر ہ غا زی خان جس میں زیادہ تر بلو چ قبائل یہ رہا ئش پذ یر ہیں بلو چی روایات کا امین شہر تھا یہا ں کے با سیو ں میں بھا ئی چارے کی فضا ء پا ئی جا تی تھی۔ لو گ ایک دو سرے کے دکھ در د میں شر یک ہو تے بلا خو ف و خطر را ت کی تا ریکی میں سفر کر تے مگر کچھ عر صہ سے ڈیر ہ غازی خان میں امن و امان کی صورتحال ناگفتہ بہ ہے ۔حا لات اتنی سنگین نو عیت اختیار کر چکے ہیں کہ شہر ی اپنے آپ کو غیر محفو ط تصور کر تے ہیں
بدھ 23 نومبر 2016

(جاری ہے)
جب بچے کے سا تھ زیادتی کی کو شش کر نے لگے تو بچے کے وا ویلا و شور شرا بہ پر ملز مان نے گھبرا کرکہ بچہ ان کی نشاند ہی نہ کر دے خو ف کی و جہ سے اس پر پٹرول چھڑ ک کر آگ لگا دی۔ جس سے بچہ کا 40 فیصد جسم کا حصہ جھلس کر ز خمی ہو گیا زخمی بچے کو نشتر ہسپتا ل ملتا ن دا خل کر دیا گیا جہاں پر وہ زند گی و مو ت کی کشمکش میں مبتلا ہے ۔
جبکہ دو سر ے وا قعہ میں کھتران کا لو نی کا رہا ئشی 24 سالہ نو جوان اسرار ااحمد شاہ ولد حاجی اکبر شاہ جو کہ تین ما ہ قبل دبئی سے آ یا تھا وا پس دبئی جا نے کے لئے ٹکٹ لنیے جا رہا تھا کہ تین نا معلوم افراد نے اسے گو لی ما ر کر قتل کر دیا اور آلہ قتل پستول وہیں پھینک کر فرار ہو گئے۔ اسی طرح ضلع ڈیرہ غا زی خان کے تھا نو ں میں مو ٹر سائیکلیں چھیننے کی در جنو ں سے زا ئد وار دا تیں وقوع پذ یر ہورہی ہیں ان وار دا تو ں کے دو ران کئی افراد زخمی ہو کر معذوری کی زند گی گزار نے پر مجبور ہیں ۔جن میں محمد عثمان لجا نی، محمد اسحاق جو کہ مقا می سکو ل میں اسسٹنٹ اکا وٴ نٹنٹ ہے۔ محمد ذیشان، عزیز کھو سہ ولد محمد صد یق، مز مل رشید سہا نی، محمد اقبال، اعجاز احمد ملغا نی، محمد بلا ل قصائی، نعمت اللہ ، محمد ر یا ض نتھوا نی شا مل ہیں ڈیر ہ غا زی خان کا ٹرائیبل ایر یا اور کچہ کا علا قہ جو کہ نو گو ایر یاز بنے ہو ئے ہیں۔ 26مئی 2016 کو ڈسٹر کٹ افیسر سپیشل برانچ ڈیر ہ غا زی خان نے با ر ڈر ملٹری پولیس کے چند اہلکا رو ں کے مجر ما نہ سر گر میو ں کی نشاندہی کی تھی یہ اہلکار نا ن پیڈ کسٹم گا ڑ یو ں ، منشیات اور اسلحہ کی سمگلنگ میں ملو ث ہیں۔ مزید برآں ان میں سے کچھ اہلکار جرا ئم پیشہ افراد کی سہولت کاربنے ہوتے ہیں متعد د اہلکار مجر ما نہ سرگرمیو ں میں ملو ث ہو نے کے با عث ڈی سی او دیر ہ غا زی خان نے تین دن میں پو لیٹیکل اسسٹنٹ ڈیر ہ غازی خان کو رپو ر ٹ بنا نے کا حکم دیا ۔لیکن آج 5ما ہ سے زائد کا عر صہ گزر چکا ہے مگر کسی بھی اہلکار کے خلاف کو ئی کا ر وا ئی نہ کی گئی۔ٹرائیبل ایر یا جہا ں اسلحہ کی منڈیا ں لگی ہو ئی ہیں جہا ں پر را کٹ لا نچر سے لیکر پستول تک کی خر ید وفرو خت کی جا تی ہے اور یہی اسلحہ شہر و ں میں مختلف تخر یب کا ریو ں کے لئے استعما ل کیا جا تا ہے۔ جس کی زندہ مثال سخی سر ور ، تو نسہ شر یف اور ڈیر ہ غا زی خان میں ہو نے وا لے بم دھما کو ں کی کڑ یا ں اور یہا ں سے لا یا جا نے وا لا با رو دی موا د سے ملتی ہیں۔ جبکہ دیہا تی علا قوں میں شہر ی شام ہو تے ہی گھروں میں محصور ہو کر رہ جا تے ہیں جبکہ جرا ئم پیشہ افراد آ تشیں اسلحہ سے لیس انڈس ہا ئی ہو ئے پر ٹو لیو ں کی صو ر ت میں شکار کی تلا ش میں سر گر دا ں رہتے ہیں۔ ضلع ڈیر ہ غا زی خان میں کرا ئم کی بتد ریج سطح بلند ہو رہی ہے۔اور مقامی پولیس ان کے تدارک میں ناکام نظر آتی ہے عوام سراپا سوال ہیں کہ آخر کب تک ڈاکووٴں ،لیٹروں کا نشانہ بنتے رہیں گے۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
Dera Ghazi Khan Main Larza Khaiz Wardtain is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 23 November 2016 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.