
Urdu Articles, Features and Interviews (page 146)
مضامین و انٹرویوز
-
عوام کے مال پر حکمرانوں کی عیاشیاں
کار ریاست چلانے میں ٹیکس بنیادی اور لازمی جزو کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ زیادہ سے زیادہ ٹیکسز عائد کرنے کی بجائے ٹیکس وصولی کے نظام کو شفاف ، موثر اور مربوط بنانا بھی ضروری ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زیادہ ٹیکسز عائد کرنے کا نتیجہ عموماََ ٹیکس چوری کی صورت سامنے آتا ہے
ہفتہ 7 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی جلسوں کا طوفان
عام شہری کے مسائل پھر پس منظر میں چلے گئے۔۔۔ ایک طرف وزیراعظم نواز شریف نے کے پی کے میں عوامی جلسے شروع کر دئیے ہیں تو دوسری طرف تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے بھی پنجاب میں احتجاجی جلسوں کا شیڈول جاری کر دیاہے
ہفتہ 7 مئی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام کا مستقبل کیا ہوگا؟
شام کی خانہ جنگی میں ایک لاکھ سے زائد شہری ہلاک جبکہ بے شمار زخمی اور معذور ہوئے۔ امریکی بربریت نے 20 لاکھ سے زائد افراد کو بے گھر کردیا۔ دمشق کے قریب کمانڈر کے فرائض سر انجام دے رہا ہے۔ اسکا کہنا تھا کہ اس کا خیال تھا صدر بشارا لاسد شام کی خانہ جنگی پر قابو پالیں گے
جمعہ 6 مئی 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الزامات کی سیاست
جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے اس ملک کو نت نئے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جب قوم نے عزم و ولولے سے حالات کا بہادری سے سامنا کیا ہے قوم سرخرو ہوئی ہے۔ لیکن افسوسناک حقیقت تو یہ ہے کہ ہمارے اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچانے پر تلے ہوئے ہیں۔ ہر جمہوریت کے سر پر مارشل لاء کی تلوار لٹکا کر اسے ڈرایا دھمکایا جاتا رہا ہے
جمعہ 6 مئی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہباز شریف اربوں کے قرضے معاف کرانیوالوں کے تعاقب میں!
پاکستان میں یو م مئی کا آغاز ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں ”سرخ ہے سرخ ہے ایشیا سرخ ہے“ کے نعرہ سے ہوا اس روز نکلنے والے جلوسوں میں ایک طرف ”مانگ رہا ہے ہر انسان روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے گونجتے رہے دوسری جانب صنعتوں کی اندھا دھند نیشنلائزیشن مزدور کی روٹی ، کپڑا اور مکان سے بتدریج محرومی کا ذریعہ بنتی رہی
جمعرات 5 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علامہ اقبال کا سلطان ٹیپو کے مزار پر گریہ
یہ دنیا بے وفا اور بہت جلد ختم ہونے والی ہے رسالت مآب ﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ یہ دنیا نجس (حرام) ہے اور اس کے پیچھے دوڑنے والا کتے کی مانند ہے لیکن افسوس کہ ہم سب اس نجس دنیا کے پیچھے دیوانے ہو چکے ہیں ۔
جمعرات 5 مئی 2016 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کمپیوٹر کی غلطی
اس سے لینے کے دینے پڑجاتے ہیں
بدھ 4 مئی 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روس اور امریکہ میں اختلافات
روس امریکہ کے دمیان سرد جنگ اور تنازعات کوئی نئی بات نہیں ۔ دنیا جانتی ہے کہ سوویت یونین کی شکست میں سب سے بڑا ہاتھ امریکہ کا ہی تھا۔اس نے طالبان کی سرپرستی کرتے ہوئے سوویت یونین کی گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اوردینے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اب امریکہ چین کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گیاہے
بدھ 4 مئی 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چھوٹو گینگ کا خاتمہ
سہولت کاروں کیلئے خطرے کی گھنٹی۔۔۔ چھوٹو گینگ کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد پاک فوج کے ترجمان نے اعلان کر دیا کہ اب چھوٹو کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی ہو گئی جبکہ اس سے قبل ہی علاقے کے سیاسی عمائدین نے ایک دوسرے کے خلاف الزامات کی گنگا بہادی
بدھ 4 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریب ملک کے امیر سفارتخانے
سفارتی عملہ 5سال میں 56ارب کھا گیا
منگل 3 مئی 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جیلوں میں قیدیوں کو کتنی سہولیات دستیاب ہیں؟؟
ہمیں تو یہی علم تھا کہ جیل میں قیدیوں کی کلاس کا فیصلہ عدلیہ ہی کرتی ہے۔ کس قیدی کو کتنی سہولیات فراہم کرنی ہیں اور کس سے کیا برتاوٴ ہوگا یہ سب عدالت بتاتی ہے۔ اسی طرح ایک ہی جیل میں قید بامشقت اور عام قید میں فرق ہوتا ہے
منگل 3 مئی 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاستدانوں کے اثاثہ جات اور کمیشن کی تشکیل
ملک بھر میں سیاستدان ایک دوسرے پر ناجائز اثاثوں کے الزامات لگا رہے تھے۔ عمران خان کے دھرنے میں بھی ایسے کئی سوالات اٹھائے جاتے رہے۔ اسی طرح سوشل میڈیا پر بھی متعلقہ پوسٹ نظر آتی رہیں۔پانامہ لیکس کے بعد اب سلسلہ تیزی سے اچھلا اور وزیراعظم کو ایک ہی ماہ میں تین بار قوم سے خطاب کرنا پڑا
منگل 3 مئی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یکم مئی محنت کشوں کی فتح کادن
یوم مزدور اور اس کے تقاضے۔۔۔۔ یورپی معاشروں میں ملازمتیں بندے تلاش کرتی ہیں جبکہ ہم ملازمتوں کو
اتوار 1 مئی 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان کا یکم مئی کولاہور میں جلسے کا اعلان
حکومت نے اپوزیشن سے مل کرٹی آراوز کا فیصلہ کیا تو قوم سڑکوں پر نکل آئے گی۔۔۔۔ عالمی فرانزک کمپنی سے تحقیقات نہ کرائی گئیں تورائیونڈکا گھیراؤ کریں گے
اتوار 1 مئی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رزقِ حلال کی اہمیت اور مزدوروں کے حقوق
برائے اشاعت خاص یکم مئی یوم مزدور
ہفتہ 30 اپریل 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی اعضا ء کا دھندہ عروج پر
عراق امریک جنگ کو 13برس گزر چکے ہیں امریک اور اس کے اتحادیوں کی بربریت نے ہنستے بستے خوشحال عراق کو تباہ برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے اپنے اتحادیوں کی مدد کے تحت عراق کے قدرتی وسائل اور دولت پر خوب ہاتھ صاف کیا۔ ان ممالک نے اپنے خزانوں کو تو عراقی دولت سے پرکر دیا
ہفتہ 30 اپریل 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی معیشت قدرتی آفات کی زد میں
کرہ ارض میں جہاں پہاڑ، میدان ، صحرا، سمندر، جنگلات ہیں وہاں انسانوں کے ساتھ چرند پرند بھی خدا کی نعمتوں سے بہرہ ور ہوتے چلے آرہے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ دنیا کی آبادی میں جس تیزی سے اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے ۔ اس نے بھی مختلف مسائل کو جنم دینا شروع کر دیا
ہفتہ 30 اپریل 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں ”را“ کے ایجنٹ
ایک آپریشن ان کے خلاف بھی ضروری ہے۔۔۔ سندھ میں سیاست دانوں کی باہمی مناقشہ آرائی اپنی جگہ کہ یہ برسوں سے جاری ہے اور آئندہ بھی جاری رہے گی۔ تشویش ناک امریہ ہے کہ بلوچستان کے بعد سندھ میں بھی بھارتی جاسوسوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا ہے اور گرفتار شدگان نے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں
ہفتہ 30 اپریل 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مزدوروں کی خون پسینے کی کمائی بیرون ملک منتقل
یوم مئی دنیا بھرکے مزدوروں کے لیے جدوجہد کا پیغام لے کر آتا ہے۔ اپنے حقوق کے لیے عزت نفس آنے والی نسلوں کی بہتری کے لیے ترقی خوشحالی کے لیے استحصالی طبقوں غاصبوں لٹیروں کے خلاف متحدہ ہونے اور شہدائے شگا گو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تجدید عہد کا یہ دن ہمیں ان شہدا کی یاد دلاتا ہے
جمعہ 29 اپریل 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرمپ کا ابلیسی ذہن اور ہیلری کی جیت؟
بش مسلم کش کی ری پبلکن پارٹی کا صدارتی امید وار ابلیس صفت ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں مسلمانوں اور عالم اسلام کے حوالے سے ہذیان بکنے کا ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ اب اس کی تازہ یاوہ گوئی یہ سامنے آئی ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہو گیا
جمعہ 29 اپریل 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.