
چھوٹو گینگ کا خاتمہ
سہولت کاروں کیلئے خطرے کی گھنٹی۔۔۔ چھوٹو گینگ کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد پاک فوج کے ترجمان نے اعلان کر دیا کہ اب چھوٹو کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی ہو گئی جبکہ اس سے قبل ہی علاقے کے سیاسی عمائدین نے ایک دوسرے کے خلاف الزامات کی گنگا بہادی
بدھ 4 مئی 2016

چھوٹو گینگ کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد پاک فوج کے ترجمان نے اعلان کر دیا کہ اب چھوٹو کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی ہو گئی جبکہ اس سے قبل ہی علاقے کے سیاسی عمائدین نے ایک دوسرے کے خلاف الزامات کی گنگا بہادی۔ذرائع کے مطابق چھوٹو کو ہتھیار ڈالنے پر آمادہ کرنے کے لیے سرداروں کو بھی استعمال کیا گیا ہے۔ غلام رسول المعروف چھوٹو کا تعلق بلوچ قبیلے مزاری کی ذیلی شاخ بکھرانی سے ہے اور یہ سالہا سال سے اس علاقے میں مصروف جرائم تھا۔ علاقہ پولیس پوری طرح اس کے کاموں سے آگاہ تھی اور اگر اس کے خلاف فیصلہ کن کاروائی آج تک نہ ہو سکی تو یقینا اس کے سرپرست بھی ایسے بااثر ہوں گے کہ پولیس جن کے سامنے دم نہ مارسکتی تھی اور اب اگر پنجاب حکومت نے کارروائی شروع کی تو اس کا بڑا سبب بھی یہ تھا کہ جس طرح لاہور دھماکہ کے بعد آرمی چیف نے پنجاب میں آپریشن کا حکم دے دیا تھا اور پنجاب حکومت کو اسے قبول کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Chotu Gang Ka Khatma is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 04 May 2016 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.