
Urdu Articles, Features and Interviews (page 167)
مضامین و انٹرویوز
-
مریخ کے تاریخی مشن پر جانے کے لیے بندروں کی تربیت
مریخ پر پانی موجودگی کے ٹھوس شواہد ملنے کے بعد وہاں زندگی سے متعلق دیگر معلومات حاصل کرنے کے لیے سائنس دانوں کے تجسس میں اضافہ ہوگیا اور اب روس نے مریخ کے مشن پر بھیجنے کے لیے 4 بندروں کو تربیت دینا شروع کردی
پیر 2 نومبر 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
غازی علم دین شہید
عشق رسول ﷺکا پیکر۔۔۔۔ 1923ء میں لاہور کے ایک ہندو پروفیسر چمو پتی نے ایک کتاب رقم کی جس میں حضوراکرم ﷺکی ذات بابرکات پر ناروا حملے کئے گئے۔ اس کے چھپنے پر مسلمانان برصغیر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ہر جانب بے چینی و اضطراب کی کیفیت طاری تھی
پیر 2 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران اور ریحام میں طلاق
نجی زندگی کا احترام کیا جائے،سربراہ تحریک انصاف۔۔۔۔ ریحام نے خدشہ ظاہر کیا کہ پارٹی کے قریبی دوستوں نے عمران خان اور ان کے درمیان دراڑیں ڈلوائیں اور ان کی شادی خراب کرنے میں ان لوگوں کا ہاتھ ہے۔ اس سے قبل بھی ریحام کہہ چکی تھیں
پیر 2 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے بس پاکستانیوں کی خودکشیاں
حکمرانوں کی نااہلی نے موت کو ”مسیحا“ بنا دیا۔۔ یہاں غریب عوام نے انصاف نہ ملنے پر ”فرار“ کی راہ اختیار کرناشروع کر دی ہے جس کی وجہ سے خودکشیوں میں خوفناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دبئی میں عوام کو خوش رکھنے کے لیے حکومت کی انوکھی مہم
حال ہی میں دبئی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2021 تک دبئی کو 10 پرمسرت مقامات میں شامل کرنا چاہتی ہے اور اس کے لیے ایک آن لائن سروے شروع کیا گیا ہے اور اس کے تحت دبئی پولیس کی ویب سائٹ پر ایک مسکراتا ہوا چہرہ، ہموار اور سپاٹ چہرہ اور روتے ہوئے شخص کا خاکہ دکھائی دیتا ہے
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کینیڈا کے انتخابات
نوجوان سیاستدان نے سب کوپچھاڑدیا
جمعہ 30 اکتوبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات،پنجاب کے 12اضلاع میں 31اکتوبر کو انتخابی معرکہ ہوگا
صوبائی دارلحکومت میں حکومتی جماعت مسلم لیگ(ن)کا حقیقی مقابلہ تحریک انصاف سے متوقع ہے۔۔۔۔۔ لاہور کے بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات 2013ء کے مقابلے میں 137566ووٹوں کی کم تعداد سوالیہ نشان ہے
جمعہ 30 اکتوبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں سیاسی جماعتوں کے ناراض گروپ سرگرم
مسلم لیگ کراچی ویسٹ میں چیئرمین لانے کیلئے سرگرم، سکھر میں پی پی پی کے معاملات طے۔۔۔۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لیاری میں تحریک انصاف کے ا ندر بھی زبردست اختلافات ہیں جہاں تحریک انصاف کے ناراض گروپ نے مخالفین کے خلاف بینر لگا دئیے ہیں
جمعہ 30 اکتوبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معذور افراد اور ہمارا روّیہ
ہم انہیں بُوجھ کیوں سمجھتے ہیں؟۔۔۔۔ اقوام متحدہ پذیر کے ادارہ برائے تعلیم(یونیسکو) کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں معذوری کے حامل 90 فیصد بچے سکول جانے سے محروم رہ جاتے ہیں ایسے بچے مجبوراََ گداگری کرتے ہیں یا معاشرے پر بوجھ سے زیادہ نہیں ہوتے
جمعرات 29 اکتوبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زلزلے
اقسام، وجوہات اور حفاظتی تدابیر۔۔۔۔ زلزلے کی بنیادی وجہ زمین سے نکلنے والی تواانائی یا گرمی ہوتی ہے۔ زمین کی تہوں میں سے جب بہت زیادہ توانائی سطح زمین پر خارج ہوتی ہے تو وہ زلزلے کی لہر بناتی ہے،جس سے زلزلہ آتا ہے۔
بدھ 28 اکتوبر 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قیامت خیز زلزلہ۔۔ہیبت طاری
دل پر پتھر رکھ کر اس ناگہانی آفت کے نتائج برداشت کرنا ہوں گے۔۔۔۔ بلاشبہ چھوٹے بڑے شہر اس سانحے سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے مگر یہ بھی ایک اٹل حقیقت کے جس قدر تباہی پسماندہ علاقوں کے نصیب میں لکھی گئی اس پربے ساختہ دل سے یہ سوال اٹھتا ہے
بدھ 28 اکتوبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دیہی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر کا کام تکمیل کی راہ پر گامزن
مستحکم معیشت کے لیے ترقیاتی اداروں کا کردار ! منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مل کر کام کرنا ہو گا
منگل 27 اکتوبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کا ایسا شہری جو روزانہ ڈھائی کلو مرچیں ہڑپ کرجاتا ہے
جنوبی ایشیا اور خصوصاً ہندو پاک میں کوئی بھی ڈش مرچوں کے بغیر بننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جب کہ اس کے مقابلے میں چین کے لوگ انتہائی کم اور نہ ہونے کے برابر مرچوں کااستعمال کرتے ہیں
منگل 27 اکتوبر 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
انقرہ میں خودکش حملے
ان کے اثرات سیاست پر بھی مرتب ہو نگے۔۔۔۔ جس ریلی پر یہ خودکش حملے کئے گئے تھے اس کا انعقاد ان کُرد گروپوں کی جانب سے کیا گیا تھا جنہیں گزشہ 13 برس سے ملک پر حکمرانی کرنے والی جماعت اے کے پی کا سب سے بڑا سیاسی مخالف قرار دیا جاتا ہے
منگل 27 اکتوبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرسوں کاتیل ۔۔۔ انمول نعمت
سرسوں پاکستان کی فصل ہے۔موسم بہار میں اس کے پھول نکلتے ہیں جوزرد رنگ کے ہوتے ہیں۔یہ پھول بہت پیارے ہوتے ہیں اور موسم بہار کی رونق کوچار چاند لگاتے ہیں۔
پیر 26 اکتوبر 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مسائل زدہ نیپال
بھارتی ناکہ بندی نے یہاں زندگی عذاب بنادی ہے۔۔۔۔ اولی کے لیے نئی آئینی اصلاحات پرہونے والی تقسیم سے نمٹنے کا کام بھی ضروری ہے۔ اس کے خلاف صدیوں کی غیر مساویایہ تقسیم کے خاتمے کے لیے شمالی علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
جمعہ 23 اکتوبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصائب نے جنوبی پنجاب کا رُخ کر لیا!!
محرم الحرام میں بلدیاتی انتخابات ‘ خدا خیر کرے۔۔۔۔ بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں جاری ہیں اور ”کاغذی کاروائی“ مکمل کی جا رہی ہے ۔ مقابلہ مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی میں نظر آرہا ہے مگر ملتان میں دو اُمیدواروں کے جن کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے
جمعہ 23 اکتوبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سمجھوتہ ایکسپریس کی پاکستان واپسی
ٹرین کے بھارتی مسلمان محفوظ اور پاکستانی مسلمان غیر محفوظ کیسے تھے؟۔۔۔۔ بھارت کی جانب سے داخلی دروازے بند کر کے ٹرین روکنے کی جو وجہ بتائی گئی وہ بذات خودبھارت کی نااہلی کو ظاہر کرتی ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ ان کے ملک میں ہڑتالیں چل رہی ہیں اور کسانوں سمیت کئی تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں
جمعرات 22 اکتوبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کیخلاف جرائم میں اضافہ
چائلڈ لیبر حوصلہ شکنی ضروری ہے۔۔۔۔ بچوں پر دفتر ،گھر یا دکان روکشاپ کے مالکان کے ظلم وتشدد کی بیشتر کہانیاں تو میڈیا اور اخبارات کے ذریعہ منظر عام پر آجاتی ہیں۔ ظلم کرنے والے پکڑے بھی جاتے ہیں اور بعد میں چھوٹ بھی جاتے ہیں
جمعرات 22 اکتوبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برطانوی لیبر پارٹی کی مُشکلات
بحران کا ذمہ دار کون ہے؟۔۔۔ ہر مرتبہ لیبر پارٹی سے علیحدگی قیادت کے غیر متوازن رویہ کی وجہ سے ہوئی۔ عراق جنگ کو ایک مثال کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے اس جنگ کے دوران نوٹی بلیئر اور گولڈن براوٴن نے برطانوی عوام کو دھوکے میں رکھا
بدھ 21 اکتوبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.