
سندھ میں سیاسی جماعتوں کے ناراض گروپ سرگرم
مسلم لیگ کراچی ویسٹ میں چیئرمین لانے کیلئے سرگرم، سکھر میں پی پی پی کے معاملات طے۔۔۔۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لیاری میں تحریک انصاف کے ا ندر بھی زبردست اختلافات ہیں جہاں تحریک انصاف کے ناراض گروپ نے مخالفین کے خلاف بینر لگا دئیے ہیں
جمعہ 30 اکتوبر 2015

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو سرخرو کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو کو کراچی اور اندرون سندھ کے انتخابی میدان میں اُتڑنا پرا۔بلاول بھٹو نے اندرون سندھ کے انتخابی دورے کئے اور آصفہ بھٹو نے پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری میں جیالوں سے ملاقاتیں کیں۔ جہاں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کامیابی کے خواب دیکھ رہی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لیاری میں تحریک انصاف کے ا ندر بھی زبردست اختلافات ہیں جہاں تحریک انصاف کے ناراض گروپ نے مخالفین کے خلاف بینر لگا دئیے ہیں لیاری میں سیاسی جماعتوں کے رہنماوٴں کے درمیان چپقلش کی فصل جماعت اسلامی کاٹ سکتی ہے ۔بلاول بھٹو نے بلدیاتی انتخابات کی مانیٹرنگ بھی شروع کر دی اور پیپلز پارٹی کے رہنماوٴں کے اندرونی اختلافات بھی ختم کرا دئیے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Sindh Main Siasi Jamatoon k Naraz Group Sargaram is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 30 October 2015 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.