
Business And Economy Articles & News Features (page 9)
معیشت و کاروبار مضامین
-
بجٹ کے رجائیت پسندانہ اہداف
خوش کُن خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں۔۔۔۔ بجٹ کے رجائیت پسندانہ اہداف نواز شریف حکومت نے اپنے تیسرے سال کے بجٹ میں معیشت کے تمام شعبوں کے متعلق بڑے خوش کن ناممکنہ اہداف قائم کئے
پیر 8 جون 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
حکومت آزاد کشمیر بجٹ کے حجم میں اضافے کیلئے کوشاں
وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیر خزانہ چودھری لطیف اکبر نے اسحاق ڈار اور احسن اقبال سے ملاقاتوں میں اپنی حکومت کی مالیاتی ضروریات سے آگاہ کرتے ہوئے ترقیاتی بجٹ 10 ارب 50 کروڑ سے بڑھا کر 26 ارب کرنے کی تجویز دی تھی
ہفتہ 6 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آمدہ بجٹ اور کالا باغ ڈیم
2007ء میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد اس وقت کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے نوشہرہ کے ڈوب جانے اور بدترین تباہ کاریوں پر اعتراف کیا تھا کہ اگر کالاباغ ڈیم تعمیر کر لیا گیا ہوتا
منگل 2 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان کی آمدآمد اور مہنگائی میں اضافہ
سال بھر کہیں نظرنہ آنے والی غیر موثر پرائس کنٹرول کمیٹیاں اچانک فعال ہوجاتی ہیں۔۔۔۔ ایک دہائی میں پاکستان کی نصف آبادی بھوک اور فاقہ کشی کاشکار ہوچکی ہے
پیر 1 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
500 ارب روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاری
30 جون 2015 ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے تناظر میں اگر حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو انتہائی تکلیف دہ حقائق سامنے آتے ہیں۔ 2 سال گزر گئے مگر جاڑی پی گروتھ ریٹ کا مقررہ ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا
جمعرات 28 مئی 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
زراعت اور کسان کی بحالی کیلئے بجٹ تجاویز
زرعی شعبہ جہاں 18کروڑ آبادی کو آٹا، دال ، چینی، پھل اور سبزیات میں خود کفالت کی ضمانت دیتا ہے وہاں کپاس چاول جیسی اجناس کی بر آمد کی صورت میں غیر ملکی زر مبادلہ کی آمدن کا بہت بڑا ذریعہ ہے
منگل 26 مئی 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
آئندہ بجٹ ، صنعتی، تجارتی زرعی حلقوں کی توقعات
آمدہ بجٹ کے لئے مختلف صنعتی تجارتی اور زرعی حلقوں کی طرف سے تجاویز ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وطن عزیز کی معیشت میں بہتری کے بارے میں عالمی مبصرین کی مختلف رپورٹس بھی سامنے آنے لگی ہیں۔
منگل 26 مئی 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
بجٹ16-2015 کیلئے چند تجاویز
بجٹ کی تیاریاں زوروشور سے جاری، وزیر خزانہ ہر دوسرے دن خوش خبری سناتے ہیں۔۔۔۔۔ عمدہ بجٹ کیلئے ضروری ہے کہ یہ متوازن ہو، خسارہ کم سے کم ہو، ملکی وسائل کے بہتر استعمال پر مبنی ہو
جمعرات 21 مئی 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
گندم کی فاضل پیداوار اور فوڈ سکیورٹی کا فقدان
ملک میں گزشتہ کئی سالوں سے گندم کی فالتو پیداوار ہو رہی ہے۔ فوڈ سکیورٹی کنٹرول کے سلسلے میں وفاقی وزارت خوراک وزراعت کے متحرک نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں فالتو گندم کا مسئلہ پیدا ہو چکا ہے۔
منگل 12 مئی 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
قومی مفادکے منصوبے کو رکھنے کی حکومتی پالیسی ناقابل فہم
کالا باغ ڈیم اور اقتصادی راہداری کی مخالفت ‘بھارتی عزائم کی تکمیل۔۔۔ اقتصادی راہداری کو شکوک وشبہات کا شکار کر کے منتازعہ بنانے کی سازش
منگل 5 مئی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی ملکیت میں پاکستان سٹیل مل کے روشن امکانات
پاکستان اسٹیل ملک و قوم کا ایک بڑا اثاثہ ہی نہیں بلکہ یہ پاکستان کا ایک بہت بڑا منافع بخش ادارہ بھی ہے۔ اس قومی ادارے پر ناتجربہ کار اور ایسے نااہل افراد مسلط رکھا گیا
منگل 28 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائی کراچی نمائش … تجارتی سرگرمیوں کا مرکز و محور بحالی کی جانب گامزن
اہلیان کراچی کی توقعات سے زیادہ شرکت نے نمائش کو چارچاندلگادیئے اور نمائش میں خریداری کا 12سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ کراچی چیمبر کی جانب سے نمائش میں پہلی بار خواتین کیلئے لان فیبرک پویلین قائم کیا گیا
منگل 21 اپریل 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
توانائی بچت…تجارتی سرگرمیاں اور توانائی کمیٹی کافیصلہ
تجارتی مراکز کو ایک مرتبہ پھر رات آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ اس سے پہلے بھی گزشتہ دور حکومت میں ایک دو مرتبہ ایسے فیصلے سامنے آچکے ہیں۔ جن پر عملدرآمد کم ہی ہوتا رہاہے۔ پرویزمشرف کے دور میں تو۔۔۔۔
منگل 14 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی ٹیکسٹائل پالیسی ، صنعتی انقلاب میں سنگ میل
پاکستان میں ٹیکسٹائل کی صنعت کو دو ڈویڑنوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے یعنی ایک تو ٹیکسٹائل کا بڑا شعبہ ہے جو بہت منظم ہے دوسراچھوٹے پیمانے پر بھی کچھ لوگ اس شعبہ سے وابستہ ہیں
منگل 31 مارچ 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
عدم توازن کا شکار پاکستان معیشت
اس کا باوا آدم ہی نرالا ہے۔۔۔۔۔ واجب الادا قرضوں کا حجم 65 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے ٹیکس چوروں کی اکثریت حکومت ایوانوں میں بستی ہے
ہفتہ 14 مارچ 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
جی ایس پی پلس کے تحت برآمدات میں اضافہ
بین الاقوامی منڈی میں پاکستانی برآمدات کو ہمیشہ مشکلات درپیش رہی ہیں لیکن ایس پی پلس کا درجہ ملنے سے پاکستانی ایکسپورٹرز کے لئے ”یورپی یونین“ کے تمام ممالک میں اپنے ملک کی اشیاء برآمد کرنے کے مواقع پیدا ہوئے ہیں
منگل 10 فروری 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
تیل سستا ہو گیا
مہنگائی کم کیوں نہیں ہوتی؟۔۔۔عام استعمال کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی۔ حالانکہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر اشیاء کی قیمتوں میں فوراًاضافہ کیا جاتا ہے۔ سستا ہونے پر عوام کی ریلیف نہیں دی جا سکی
ہفتہ 10 جنوری 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
حریف ممالک کو نقصان پہنچانے کی خسارہ حکمت عملی ! حکومت کی غیر موٴثر پالیسیاں ، پاکستان کا عام آدمی ریلیف سے محروم
جمعہ 9 جنوری 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
توانائی بحران ختم ہوجائے تو۔۔۔
یہ ملکی معیشت کو مستحکم بنادے گا۔۔۔۔۔ 2025ء تک مکمل کئے جانے والے ان منصوبوں پر 45ارب ڈالرز لاگت آئے گی۔ 34ارب ڈالرز کے منصوبے توانائی کے شعبے میں شروع کئے جائیں گے
منگل 6 جنوری 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرضے معیشت کو کہاں لے جائیں گئے؟
جون 2007 میں پاکستان کے قرضوں و ذمہ داریوں کا مجموعی حجم 5249 ارب روپے تھا جو جون 2014 میں بڑھ کر 10241 ارب روپے ہو گیا ۔ یہ سات برسوں میں 12992 ارب روپے کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
منگل 9 دسمبر 2014 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے معیشت و کاروبار مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان معیشت و کاروبار مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.