
Business And Economy Articles & News Features (page 4)
معیشت و کاروبار مضامین
-
گنے کی کر شنگ شوگر مالکان کا ایکا
ہر سال گنے کی کرشنگ سیزن سے پہلے کاشتکار شوگر مل مالکان انتظامیہ کی ہٹ دھرمی پر سراپا احتجاج بنتے ہیں تو گنے کی کرشنگ کے بعد اپنی فصلوں کی رقم حاصل کرنے کے لئے سراپا احتجاج بننا بھی کماد کے کاشتکاروں کی قسمت بن چکی ہے۔
منگل 5 دسمبر 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ملکی معیشت اور بیرونی قرضے
قیام پاکستان کے وقت معاشی عدم استحکام ہونا تو قدرتی بات ہے لیکن بعد میں آنے والی حکومتوں نے باوجود بلند بانگ دعووں کے اقتصادی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا۔
پیر 13 نومبر 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
جنگلات کی کٹائی
سپریم کورٹ میں” مارگلہ پہاڑیوں“پردرختوں کی کٹائی و سٹون کرشنگ سے متعلق کیس چل رہا ہے عدالت عالیہ کے بار بار حکم کے باوجود درختوں کی کٹائی رک سکی نہ ہی مافیا کو روکنے میں کسی نے دلچسپی لی۔
بدھ 1 نومبر 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ریلوے میں خسارے سے ترقی کا رحجان
پاکستان ریلویز کا شمار آج سے چار برس پہلے ایسے ہی اداروںمیںہوتاتھا،جس کا خسارہ33ارب روپے سالانہ تک پہنچ چکا تھا۔جس میں ہر برس تین سے چار ارب کا اضافہ ہو رہا تھا۔ ایسے برے حالات میں جب سعد رفیق وفاقی وزیرریلوے بنے تو اس وقت پاکستان ریلوے کو نیلام کر نے کی تجاویز زیر غور تھیں۔
پیر 23 اکتوبر 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
حکومت معیشت اور سیاست میں کشمکش
سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی عدالت عظمیٰ سے نااہلی کے بعد حکومت اور حکومتی وزراءکے بیانات اور کارکردگی پر صنعتی تجارتی اور زرعی حلقوں کی طرف سے گہری تشویش کا اظہار شروع ہو چکا ہے۔
منگل 10 اکتوبر 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
علاقائی تعاون اورفروغ پذیر تجارتی تعلقات
موجودہ حکومت کوبخوبی ادراک ہے کہ جب تک توانائی کا بحران حل نہیں ہوتا ملک معاشی اور اقتصادی ترقی کی دوڑ میں آگے نہیں بڑھ سکتا یہی وجہ ہے کہ وہ اس بحران پر قابو پانے کےلئے ہر ممکن ذرائع بروئے کار لارہی ہے۔
منگل 26 ستمبر 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
قیمتوں کی مانیٹرنگ میں حکومتوں کی بے بسی
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ان دنوں غربت کے خاتمے کے عزم کا اظہار کر رہے ہیں اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف بھی بار بار غربت کے خاتمے کا عزم دہراتے رہے ہیں۔
بدھ 6 ستمبر 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
لاہور میں غیر قانونی مویشی منڈیاں لگانے کیخلاف دفعہ 144 نافذ
جانوروں کی خریدوفروخت کے لئے 7 مقامات مختص بیماریوں سے بچاؤ کے لئے جانوروں کو اسپرے کے ساتھ انجکشن لگانے کا سلسلہ جاری
بدھ 30 اگست 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
مکئی کی پیداوار سیکٹر کمپنیوں کو سونپنے کی تجویز
پاکستان دنےا کے ان بڑے اور اہم زرعی ملکوں مےں شمار ہوتا ہے کہ جس کی زمےن زرخےز اور فصلےں اعلیٰ معےار کی ہونے کے باعث ان زرعی مصنوعات کی دنےا کے کونے کونے مےں بڑی مانگ ہے
جمعرات 24 اگست 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
1947 سے اب تک ملک میں صنعتوں کی رفتار
دو سو سالہ طوےل غلامی کے نتےجے مےں مسلمان صنعتی، سائنسی اور تعلےمی ترقی مےں بہت پےچھے رہ گئے تھے۔ ہندوستان کے ان حصوں مےں جو آج پاکستان مےں شامل ہےں انگرےزوں نے جائےدادےں تقسےم کر کے انہےں زراعت کی طرف لگا دےا تھا۔
بدھ 23 اگست 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
کر پشن کا خاتمہ
وزیراعظم پاکستان کی نااہلی سپریم کورٹ کے نتائج مسحور کن ہوں یا مایوس کن یہ وقت ہی بتائے گا کہ کونسی آئین کی شقوں اور آئینی نکتہ دانوں سے کیا مطلب و مرکب بنایا گیا ؟سب کچھ اپنی جگہ درست مگرغالب گمان وامکان یہی ہے کہ معزز عدالت نے تمام قانونی موشگافیوں اور آئینی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا ہوگا۔
پیر 21 اگست 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پا ک افغان تجارتی حجم میں ایک چوتھائی کمی
افغانستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم اعتماد اور جنگ سے متاثرہ ملک سے نیٹو افواج کے انخلا کے باعث افغانستان کیلئے پاکستان کی بر آمدات میں27 فیصدتک کمی واقع ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق پاکستانی بر آمدات میں کمی کا ایک اور عنصر پچھلے چند ماہ میں افغانستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال بھی ہے۔
بدھ 2 اگست 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
بجٹ میں زرعی شعبے کو نظر انداز کیا گیا
پا کستان ایک زرعی ملک ہے جسکی 70فیصد آبادی زراعت پیشہ ہے آبادی کا بڑا حصہ دیہا ت میں آبادہے پا کستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صو بہ پنجاب ہے جو پا نچ دریاوں کی سر زمین کہلا تی ہے۔
بدھ 2 اگست 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
زرِ مبادلہ سمیت معاشی و اقتصادی چیلنج کا سامنا
ان دنوں ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں اضافہ اور چند گھنٹوں بعد ہی کمی پر مختلف قسم کی قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 5جولائی کو اچانک جب ڈالر کی قیمت 104.90 سے بڑھ کر 108.25 روپے تک پہنچ گئی تو وزیرخزانہ اسحاق ڈار شدید برہم ہو گئے
بدھ 12 جولائی 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
وفاقی بجٹ 2017-18 توقعات اور خدشات
موجودہ حکومت نے اپنا پانچواں اور آخری بجٹ پیش کردیا ہے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2017-18ء کا 47کھرب 57ارب کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کے روز پیش کیا جس میں موبائل فونز،گاڑیاں سستی جبکہ سیمنٹ،سریا،سگریٹ اور مشروبات مہنگے کئے گئے کم از کم تنخواہ 15ہزار تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضافہ کیا گیا
جمعرات 8 جون 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
معاشی بحران کا ذمہ دار کون
حا لیہ بجٹ بھی سا بقہ بجٹوں کی طرح عوام کش ثا بت ہو اہے جس میں عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں حکو متی اخراجا ت پو رے کرنے کیلئے تو اقدامات کئے گئے مگر عام آدمی کیلئے صرف صبر ہے۔ وزارت خزانہ حکومت پاکستان کے ایک سابقہ اعلا میہ کے مطابق پاکستان کو دہشت گردی کی جنگ میں 20 کھرب روپے سے زیادہ کا نقصان اٹھا نا پڑا ہے۔
منگل 6 جون 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
رمضان بازاروں میں سپلائی کے دوران خوردبرد
یوں تو رمضان المبارک میں سیاسی سرگرمیاں ماند پڑ جاتی ہیں لیکن اس مرتبہ مسلم لیگ ن کی پنجاب میں شہباز شریف حکومت نے 9 ارب روپے کی خطیر رقم سے جو رمضان خدمت پیکیج دیا ہے اور اس پر سرکاری اور عوامی نمائندوں کے ذریعے شفاف عمل کی ذمہ داری ڈالی ہے اس نے دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی رمضان میں ثواب کمانے کی راہ پر ڈال دیا ہے
جمعہ 2 جون 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
مالی خسارہ نصف رہ گیا‘ جی ڈی پی میں اضافہ
ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی منتخب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کی زیر قیادت قومی اسمبلی میں پانچویں مالی سال کیلئے بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ برائے 2017-18 پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سال ہمارے جی ڈی پی میں اضافہ کی شرح 5.3 فیصد ہے جو کہ گزشتہ سالوں کی نسبت بلند ترین شرح ہے
جمعرات 1 جون 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ریکارڈ ترقی کی گونج میں بڑھتی ہوئی مہنگائی
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے دو ماہ کے لئے جاری کردہ مانیٹری پالیسی میں واضح کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حالیہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ مالی سال کے دوران بڑھتی ہوئی آمدنی کے موجودہ رجحانات، برآمدات میں اضافے اور نجی شعبہ میں بڑھتے ہوئے قرضوں کی وجہ سے مہنگائی میں مزید اضافے کی توقع ہے
جمعرات 1 جون 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ملکی قرضوں کی مالیتGDP کا71 فیصد ہونے کا خدشہ
بجٹ کسی بھی ملک کے معاشی اہداف کا مجموعہ ہوتا ہے اور اس میں سال کے 365 دن کے لئے اس راستے کا تعین کیا جاتا ہے جس کا حتمی مقصود عوام کی خوشحالی ‘ جغرافیائی سرحدوں کا دفاع، معاشی و مالیاتی سرگرمیوں میں اضافہ، امن و امان، استحکام اور سماجی بہبود ہے۔ ملک کے اندر گزشتہ 70 سال سے بجٹ آ رہے ہیں
بدھ 31 مئی 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے معیشت و کاروبار مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان معیشت و کاروبار مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.