
Business And Economy Articles & News Features (page 5)
معیشت و کاروبار مضامین
-
اربوں روپے کی کرپشن سے محکمہ زراعت تباہی کے دہانے پر!
فرضی اعدادوشمار کے ذریعے قوم کو بے وقوف بنانے کا سلسلہ جاری، کیاوافر مقدار میں حاصل ہونے والی گندم لوگوں کو کم نرخوں پر مل پائے گی؟
بدھ 31 مئی 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
حکومت کی معاشی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کا اعتماد
پاکستان کی ہنگامہ خیز سیاسی صورتحال میں میاں نواز شریف کی حکومت کو جو چومکھی لڑائی لڑنا پڑ رہی ہے ۔ اس کا تذکرہ کرنے کے لئے بے شمار مواقع ملتے رہتے ہیں مگر اس ہنگامہ خیز صورتحال میں وزیراعظم نواز شریف کے 4 سالہ دور حکومت میں اقتصادی و معاشی صورتحال کو سنبھالا دینے کی جو کوششیں ہوئیں اسکی طرف بہت کم لوگوں کی توجہ جاتی ہے
جمعہ 26 مئی 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
مربوط ترقی کا راز اور تھنک ٹینکس
خلفا و راشدین کے بادشاہوں کے درباروں تک صلاح و مشورے اور پبلک پالیسی کے سلسلے میں کیا جانے والا مشاورت کا سفر منازل طے کرتا ہوا آج کی جدید دنیا میں تھنک ٹینکس کی صورت اختیار کر چکا ہے جن سے نا صرف حکومتیں بلکہ افراد و کاروباری ادارے بھی مستفید ہو رہے ہیں
بدھ 24 مئی 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
مالی سال 2017-18 بجٹ کی سٹریٹجی پیپرز کی منظوری
کیا قومی بجٹ سے عوام کو ریلیف ملے گا؟ وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کو غربت میں کمی لانے کی ہدایات کردیں۔
منگل 23 مئی 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
وزیر اعلیٰ شہباز شریف ان ایکشن
گندم خریداری مراکز پر چھاپے کسانوں کی محنت کی کمائی پٹواریوں کو ہڑپ نہیں کرنے دینگے
جمعہ 12 مئی 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
باردانہ اور خریداری میں تاخیرکاشتکاروں کا استحصال
گندم کی کاشت اور اس کی پیداوار کے حوالے سے صوبہ پنجاب کی ذرخیز مٹی کو خصوصی شہرت حاصل ہے ، قیام پاکستان سے قبل بھی صوبہ پنجاب پورے برصغیر کی غذائی ضروریات پوری کیا کرتا تھا آج بھی مشرقی پنجاب بھارت کی اور پاکستانی پنجاب وطن عزیز کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں سب آگے ہے
بدھ 10 مئی 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
معاشی سفر کے تضادات
بنگلہ دیش جو ہم ہی سے الگ ہوا تھا 1972 میں اسکی جی ڈی پی کی شرح نمومنفی13.97فیصدتھی مگر آج اسکی شرح نمومثبت7.1فیصدہے۔1972میں بھارت کی شرح نمو 1.643تھی مگر آج اسکی شرح نمو 8.2فیصد ہے جبکہ آج پاکستان کی شرح نمو 4.7فیصد ہے
بدھ 3 مئی 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
کسانوں کی معاشی بدحالی
ہمارے ملک پاکستان کی ستر فیصد آبادی پیشہ زراعت سے منسلک ہے اور زراعت کے پیشہ میں سب سے اہم جنس گندم ہے گندم کی سب سے زیادہ پیداوار جنوبی پنجاب میں ہوتی ہے جس کا بڑا مرکز تحصیل میلسی ہے۔ جہاں گندم کی اوسطاً پیداواردیگر اضلاع کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے
جمعرات 27 اپریل 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹرانسپورٹ و پارکنگ کی مشکلات
بڑھتی ہوئی آبادی اور بہتر معیار زندگی کے پیش نظر کسی ملک میں نئے ہوائی اڈے بنانے کے علاوہ توسیع و ترقی کی بھی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے۔ جس کا مقصد ہوائی جہازروں کے اڑنے، اترنے اور ٹھہرنے کے لئے مناسب جگہ مہیا کرنا اور مسافروں کیلئے سہولتیں بہم پہنچانا ہوتا ہے۔ا
بدھ 19 اپریل 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
مقامی صنعت کو ملٹی نیشنل کمپنیوں کا سامنا
تیسری دنیا مادی وسائل اور افرادی قوت سے مالا مالا دنیا کی آبادی کا تقریباً 75فیصد ہے مگر سہولتوں کا اعتبار سے دنیا کے یہ خطے غربت اور کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ امیر غریب ملکوں کا استحصال کرتے ہیں اور ملٹی نیشنل کمپنیاں ان امیر ملکوں کے بالا دست طبقات کے لئے خوشحالی کی نوید اور غریب عوام کے لئے موت کا پیغام ہیں
بدھ 19 اپریل 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
رشوت اورکرپشن کا ناسور
رشوت اور سفارش ہمارے معاشرے کا وہ ناسور ہیں جنھوں نے ہمارے ملک کو آج ان حالات تک پہنچا دیا ہے کہ ادارے بجائے ترقی کرنے کے دن بہ دن اپنا معیار کھوتے جارہے ہیں۔ عوام کا ان پر سے اعتماد ہی اُٹھ گیا ہے۔ کوئی بھی ادارہ ہو ان دو ناسوروں(رشوت اور سفارش) سے پاک نہیں ۔ تھانہ ہو یا واپڈا آفس ریلوے ہو یا پی آئی اے نااہل لوگوں نے لالچ کے مارے
منگل 18 اپریل 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی اور غربت
پا کستا ن ایک غر یب ملک ہے۔ا سکی معیشت کا اتار چڑھاؤ عدم استحکام کا شکار ہے جو اصل اور بنیادی مسئلہ ہے۔پٹرول، ڈیزل اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ صرف مہنگائی بڑھنے کا ہی نہیں بلکہ گداگری اور غربت میں اضافے کا بھی دوسرا نام ہے۔ لوگ مہنگائی کے سبب پیٹ کاٹ کاٹ کر جینے پر مجبور ہیں۔ بیشتر گھرانے ایسے ہیں
منگل 11 اپریل 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
چنیوٹ کے ذخائر سے اربوں روپے سالانہ آمدن کاامکان
چنیوٹ میں پائے جانے والے خام لوہے کے ذخائر سے پاکستان اربوں روپے سالانہ کا زرمبادلہ کما سکتا ہے۔ یہ خوش کن بات ہے کہ حکومت نے خام لوہے کے ذخائر کی تلاش کا ٹھیکہ ایک ایسی کمپنی کو دیا ہے جو اس خزانہ کو تلاش کرنے کی ماہر ہے۔ میاں محمد نوازشریف وزیراعظم پاکستان نے دورہ چنیوٹ کے دوران قوم کو جو مبارکباد دی تھی
پیر 10 اپریل 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہوش رباا ضافہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹرنگ پالیسی کمیٹی نے شرح سود 5.75فیصد پر برقرار رکھنے کااعلان کیا ہے ۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ حقیقی اقتصادی سرگرمیوں کی رفتار بدستور بڑھ رہی جسے بہترزرعی پیدا وار بڑے پیمانے کی اشیا سازی کے اہم شعبوں میں نمو اور نجی شعبے کو قرضے میں عمدہ اضافے سے سہارا ملا ہے جبکہ مالی سال سے شرح سود کم ترین سطح پررہنے کی وجہ سے حقیقی آمدنی کی طلب میں اضافہ ہوا ہے
جمعرات 6 اپریل 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
جعلی دودھ یا سفید پانی اور پنجاب فوڈ اتھارٹی
ورلڈ بینک رپورٹوں کے مطابق اس سال محکمہ لائیو سٹاک کی کارکردگی کی گزشتہ دس سال کے مقابلے میں سب سے زیادہ ناقص رہی۔ سیکرٹری لائیو سٹاک و دیگر پر ”کڑی تنقید“ ان کی محنت کاغذوں تک محدود۔ محکمہ خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا۔صوبے بھر میں لائیو سٹاک کی ترقی کیلئے کوئی بڑے اقدامات نہیں اٹھائے جا سکے
پیر 27 فروری 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ایک ابھرتی معاشی طاقت
پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جنہیں قدرت نے ہر طرح کی سہولتوں سے نوازا ہے۔ اس ملک کی زمین بہت زرخیز ہے تو اس مٹی کے جوان بہت بہادر اور دنیا میں ایک خاص پہچان کے حامل ہیں مگر نہ جانے اس ملک کو کس کی نظر لگ گئی کہ یہ ملک اپنے قائم ہونے سے لے کر آج تک اندرونی اور بیرونی سازشوں کا مرکز بنا رہا ہے
جمعرات 23 فروری 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
اقتصادی فکر اور غربت کے سائے
عالمی اقتصادی فورم کی ایک رپورٹ کے مطابق 79 ترقی پذیر ممالک میں پاکستان اور چین کی معیشت کو بھارت کی معیشت پر بہتری حاصل ہے۔ ڈویلپمنٹ انڈیکس کے مطابق معاشی ترقی میں پاکستان کا 52واں اور بھارت کا 60واں نمبر بیان کیا گیا ہے۔ تاہم اِس کے باوجود بھی اگر ہم پاکستان کی اقتصادی ترقی کا جائزہ لیں تو یہ اپنے اہداف سے کہیں کم ہے۔
پیر 23 جنوری 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
کرپشن کی سماجی وجوہات
قومی احتساب بیورو کی کرپشن کیخلاف بیداری شعور مہم کی ڈائریکٹر جنرل عالیہ رشید کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں سرکاری افسران کی کرپشن کے پیچھے انکے خاندان خصوصاً بیوی بچوں کا سماجی دباؤ بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے جب کسی بھی با اختیار اعلیٰ اور ادنی سرکاری ملازم کو اسکے بیوی بچے یہ بتاتے ہیں کہ انکے ملنے جلنے والوں کے پاس بڑے بڑے بنگلے اور مہنگی پرتعیش گاڑیاں ہیں
جمعہ 20 جنوری 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
کرپشن کا خاتمہ وقت کا اولین تقاضا
وزیر داخلہ چودھری نثار نے کرپشن کیخلاف جس عزم کا اظہار کیا ہے اس کیلئے ہر سطح پر ایک عزم کے ساتھ ساتھ عملی جدوجہد کی ضرورت ہے اور اس عملی جدوجہد میں بہت سے ان اقدامات کی بھی ضرورت ہے جسے ہر آنے والی حکومت نے پس پشت ڈال دیا۔ ”احتساب، جوابدہی اور مواخذہ“ تین بنیادی اصول کرپشن کے خاتمے میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس وقت ہماری ضرورت نیب جیسے ایڈہاک قسم کے”عدلِ جہانگیری“ کی نہیں
پیر 2 جنوری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معیشت میں علم کی اہمیت
نبی کریم ﷺ نے آج سے چوہ سو سال پہلے فرمایا تھا کہ" علم حاصل کرنے کیلئے چین بھی جانا پڑے تو جاؤ" اس حدیث مبارکہ ﷺ سے اندازہ ہوتا ہے کہ انسان کی ترقی و بہتری کیلئے علم کتنا ضروری ہے۔ پر مسلم امہ کا المیہ ہے کہ ہم نے علم کے حصول کی طرف دھیان نہ دیا اور اغیار نے علم کی اہمیت اور افادیت کو سمجھا اس کا نتیجہ اب یہ ہے کہ آج دنیا کی 180 قابل اور مستند یونیورسٹیوں میں سے کوئی ایک یونیورسٹی کسی اسلامی ملک کی نہیں ہے
پیر 19 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے معیشت و کاروبار مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان معیشت و کاروبار مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.