
Business And Economy Articles & News Features (page 6)
معیشت و کاروبار مضامین
-
انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016ء کا نفاذ
تاجر برادری میں انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016ء کے نفاذ پر بحث جاری ہے‘ اس کے مثبت اور منفی پہلووٴں کا جائزہ لیا جارہا ہے اورمختلف شعبوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ حکومتی حلقوں نے اسے وقت کی ضرورت قرار دیا ہے اور اس سے ریونیو میں زبردست اضافے کا یقین ظاہر کیا جارہا ہے
پیر 19 دسمبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پاکستان اسٹیل مل اور نجکاری پالیسی
نیا خریدار تلاش کرنے میں ناکامی کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے اسٹیل مل کوچین یاایران کے حوالے وکرنے کافیصلہ بظاہردرست اقدام قرار دیاجارہا تھا لیکن ابراج گروپ کے اظہار دلچسپی کے باعث اب نئی بحث شروع ہوگئی ہے اورماہرین اس صورت حال کودلچسپ اورفیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوتا دیکھ رہے ہیں اور ابراج گروپ کو اسٹیل مل کا انتظام سونپنے کی حمایت کی جارہی ہے
بدھ 7 دسمبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی مرکزی بینک اور عالمی اداروں کی رپورٹس
گذشتہ دنوں پاکستان کے مرکزی بینک نے اپنی تازہ دو ماہی رپورٹ جاری کی اور اس سے کچھ دن قبل سالانہ جائزہ بھی پیش کیا گیا تھا جس میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا گیاہے۔اسکے علاوہ ہمارے ارباب اختیاربھی مختلف اداروں کی رپورٹس کے حوالے سے پاکستان کی معیشت کو ایک مثالی بناکر پیش کرر ہے اور اس کیلئے وہ سب سے بڑی مثال پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی دیتے ہیں
پیر 5 دسمبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
قومی اثاثے
وفاقی حکومت نے مو ٹر وے اور ایئر پو رٹس کے بعد سرکاری ٹی وی یعنی پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کی عمارتوں کو بھی گروی رکھنے کافیصلہ کر لیا ہے۔ ملک بھر میں قائم ریڈیو سٹیشن کی عمارتوں کا تخمینہ 720 ملین ڈالر لگا یا گیا ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کے ایک اہم اجلاس میں اسلام آباد لاہور موٹر وے کا ایک حصہ گروی رکھ کرسکوک بانڈ جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے
منگل 22 نومبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
عالمی و ملکی مالیاتی اداروں کا کردار
گذشتہ دنوں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ نے پاکستان کا دورہ کیا۔ اپنے دورہ میں انہوں نے پاکستانی معیشت کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سرپرست امریکیوں کی طرح پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ بھی کرتے ہوئے کہاکہ" ابھی معیشت کی بہتری کیلئے بہت کچھ کرنا باقی ہے ، کرپشن سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے ، ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے کام کرنا ہوگا اور توانائی کے شعبہ میں اصلاحات لانی ہوں گی"۔
بدھ 2 نومبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے حالات
اگر آج کل پاکستان کے حالات اور واقعات پر نظر ڈالی جائے تو انتہائی ناگفتہ بہ نظر آتے ہیں فی لوقت ملک میں ایسے 13کروڑ لوگ ہیں جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔ ان13 کروڑ لوگوں ہیں کی آمدنی 2 ڈالر یعنی 200 روپے سے بھی کم ہے۔ وزیر خزانہ کہتے ہیں کہ پاکستان کی بہتر معیشت کو22 بین الاقوامی اداروں نے سراہا۔ مگر بات یہ ہے کہ اس وقت ملکی معیشت کو کیسے اطمینان بخش کہا سکتا ہے
منگل 1 نومبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
عالمی یوم بچت اور پاکستانی معیشت
بچت قومی سطح پر ہو یا گھریلو سطح پر دونوں صورتوں میں نہایت اہم ہے۔ بچت کی تعریف اس طرح کی جاتی ہے ایک خاص وقت میں انسان کی آمدنی میں سے اخراجات کرنے کے بعد بچ جانے والی رقم کو ”بچت“ کہتے ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ رقم جو انسان اپنی آمدنی میں سے خرچ کرنے سے بچا لیتا ہے۔ اسے ذاتی بچت بھی کہتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے نزدیک یہ بنک میں جمع کرائی ہوئی رقم کچھ کے نزدیک شیئرز کی خریداری یا پھر پنشن پلان کی خریداری ہے
منگل 1 نومبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا روشن معاشی مستقبل
پاکستان کا شمار دنیا کی دس ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہونے لگا ہے اور یہ سب موجودہ حکومت کی معاشی اصلاحات کی بدولت ممکن ہوا ہے۔ حال ہی میں ورلڈ بنک گروپ میں پاکستان کی معاشی پوزیشن کے حوالہ سے بزنس رپورٹ 2017جاری ہوئی ہے جس میں پاکستان کی معیشت نے بہتر کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا کے 190میں سے 144ویں ملک کی حیثیت حاصل کرلی ہے ۔ 2016میں اس رپورٹ کی درجہ بندی کے مطابق پاکستان 148ویں نمبرپر تھا
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ٹیکس اصلاحات کی ضرورت
عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت 47 ڈالر فی بیرل ہو چکی ہے اس حساب سے پاکستان میں حکومت کو پیٹرول 37 روپے لیٹر اور ڈیزل 40 روپے لیٹر دینا چاہئے لیکن اس وقت ایڈیشنل ایکسائز ڈیوٹی اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے باعث عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتوں میں کمی کا عام آدمی کو ریلیف نہیں مل رہا بلکہ عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔ پیٹرول پر 21 روپے اور ڈیزل پر 17 روپے فی لیٹر ایڈیشنل ایکسائز ڈیوٹی جبکہ پیٹرول پر 13 اور ڈیزل پر ساڑھے 7 روپے ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد ہے۔ اگر حکومت یہ ٹیکس واپس لے لے
منگل 4 اکتوبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ
کیا حکومت اپنے اہداف حاصل کرپائے گی ترمیمی ایکٹ کو ایمنسٹی اسکیم نہ کہنے سے حقیقت نہیں بدلے گی
منگل 27 ستمبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں ٹیکسوں کا نظام
چند سوافرادکیلئے کروڑوں غریب پس رہے ہیں ۔۔۔۔ قومی خزانے کو سالانہ 15 ارب ڈالر کا ٹیکہ
پیر 26 ستمبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
معاشی قتل اور معاشی دہشت گردی
وطن عزیز میں جس طرح دہشت گردی باضابطہ تسلسل کے ساتھ ایک عرصہ دراز سے ہو رہی تھی اور عروج تک پہنچ گئی تھی اور مسلسل نہ صرف انسانوں کا قتل بلکہ انسانیت کا قتل عام ہو رہا تھا قرآنی مفہوم کے مطابق اس کے خلاف وطن عزیز کے عظیم ستونوں نے بھی اپنی مسلسل کوششوں اور کاوشوں سے اور کئی ہزاروں اور سینکڑوں کی تعداد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے وطن اور سرحدوں کے محافظوں نے ملک وطن اور قوم و ملت کا سر فخر سے بلند کیا ہے
جمعرات 22 ستمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشحال پاکستان
ایک سروے کے مطابق امسال پاکستان میں مسلمانوں نے عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے 524 ارب مالیت کے جانوروں کی قربانی دے کر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان ایک خوشحال ملک ہے جہاں قربانی کے موقع پر لوگوں کی قوت خرید حیران کن ہے
بدھ 21 ستمبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی معاشی اور اقتصادی میدان میں پیش رفت
آج سے چند سال قبل کوئی بھی بین الاقوامی کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری کے خیال سے ہی کتراتی تھی۔عدم تحفظ، عدم استحکام اور تجارتی ماحول کی غیر موجودگی کی وجہ سے پاکستان میں سرمایہ لگاناپیسہ آگ میں جھونکنے کے مترادف تھا۔ مگر آج ایسا نہیں ہے۔ معروف اخبار خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں معاشی استحکام اور سرمایہ کاروں کے لیے اعتماد اس طرح بحال ہوا ہے
جمعہ 2 ستمبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
سی پیک منصوبے کیخلاف بھارتی عزائم آشکار
معاشی ترقی روکنے دہشت گردی کیخلاف جنگ ہمارے آنگن تک آپہنچی
ہفتہ 27 اگست 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ذرائع آمدورفت کی ترقی معیشت کی بنیاد
ذرائع آمددرفت کی تعمیر ترقی کو ملکی معیشت میں بنیادی حیثیت حاصل ہے مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے سابقہ دوراقتدار میں ملک میں موٹروے کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ آخر کار موٹر وے بن گئی اور آج اس موٹروے کے ذریعے لا تعداد افراد مستفید ہو رہے ہیں۔”مخالفت برائے مخالفت “ یہ سلسلہ ہر دور میں چلتا رہتا ہے ، اگرچہ اس منصوبے کی بھی نکتہ چینی کی گئی تاہم مخالفوں کو بھی یہ بات ماننا پڑی کہ موٹروے کامیاب منصوبہ ہے
منگل 2 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکس ایمنسٹی بھی چوری کا رجحان نہ روک سکی
ٹیکس کی وصولی ہر سال مشکل ہوتی جار ہی ہے۔ ٹیکس چوری میں اضافہ جاری ہے جبکہ ٹیکس نیٹ کے حجم میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ اس سال حکومت کوشش اور ٹیکس ایمنسٹی کے اعلان کے باوجود کا میابی سے ہمکنار نہیں ہو سکی۔بنکوں سے رقم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس( ٹیکس کی کٹوتی) کا عمل بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکا
منگل 12 جولائی 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ہمارے معاشی مسائل اور بجٹ
جمہوری معاشرے میں سالانہ قومی بجٹ اور پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن بڑی اہمیت رکھتے ہیں۔ اس موقعے پر قوم کو ملک کی معاشی حالت، اسکے مالی وسائل اور انکے استعمال کی صورتِ حال، حکومت کی معاشی اور مالیاتی پالیسیوں اور ترجیحات کی کیفیت سمجھنے میں مدد ملتی ہے
بدھ 6 جولائی 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
معیشت کی شرح نمومیں اضافے کی کوشش
گزشتہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح افزائش 5.5 فیصد کی بجائے 4.71 فیصد رہی۔ وفاقی وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار صاحب نے اس کی وجہ زرعی شعبہ اور ایکسپورٹ کو قرار دیا ہے۔ وزیر خزانہ نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ اجناس کے بڑھتے ہوئے ذخائر اجناس کی کم ہوتی ہوئی قیمت اور غیر موزوں موسمی حالات کی وجہ سے زرعی شعبہ بحران کا شکار ہو اہے
منگل 21 جون 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ماہ صیام اور پنجاب حکومت کا ریلیف پیکیج
کستان میں حالات کسی حد تک اس کے برعکس دکھائی دیتے ہیں کیونکہ بعض تاجرو دکاندار حضرات اس ماہ مقدسہ میں روزے داروں کو ریلیف دینے کی بجائے ناجائز منافع خوری کی غرض سے اشیاء کی مصنوعی قلت کے ساتھ ساتھ گراں فروشی کرتے بھی دکھائی دیتے ہیں
منگل 21 جون 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے معیشت و کاروبار مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان معیشت و کاروبار مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.