
Business And Economy Articles & News Features (page 8)
معیشت و کاروبار مضامین
-
ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر کے لیے چین کے ساتھ پیش رفت
چینی کمپنی کی جانب سے 2.5 ارب ڈالر میں دونوں منصوبوں کو مکمل کر کے دینے کی پیشکش کی گئی جو انٹرسٹیٹ گیس سسٹم کمپنی نے منظور کر لی ہے۔ مذکورہ منصوبوں کو سال 2017 میں ہر صورت مکمل کرد یا جائے گا
منگل 24 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو بڑے فیصلے
تارکین وطن کا داخلہ بند، بیرونی سرمایہ کاروں کو خوش آمدید رپی یونین کے اکثر رُکن ممالک ایسے تارکین وطن پاکستانیوں پر دہشت گردی کا الزام لگا کر واپس بھیج دیتے ہیں۔ عام طور پر غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے وہاں روزگار کی تلاش میں جاتے ہیں
منگل 17 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامی بینکاری نظام
خوشحال پاکستان کی ضمانت بن سکتا ہے۔۔۔۔ اس وقت دنیا میں اسلامی بنکاری نظام کو تیزی سے مقبولیت ملتی جا رہی ہے اس نظم میں سود اور اس جیسی خرافات کا کوئی بھی عمل دخل نہیں ہے۔ اسی لیے اس نظام کو بلا سود یا اسلامی بنکاری نظام کہا جاتا ہے
ہفتہ 17 اکتوبر 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
دوررس اثرات کے حامل زرعی پیکج کا اعلان
حال ہی میں وزیراعظم پاکستان نے کسانوں کے مسائل کے حل کے لیے تاریخی پیکچ کا اعلان کیا۔ اس ریلیف پیکچ کی تیاری کے لیے تمام فریقین کو اعتماد میں لیا گیا اور اس میں تمام سٹیک ہولڈرز کی رائے بھی شامل کی گئی
منگل 22 ستمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکس کلچر کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت
ایف بی آر کا قبلہ درست کئے بغیر ٹیکس نیٹ میں تو سیع ممکن نہیں۔۔۔۔ حکومت بینک ٹرانزیکشن ٹیکس کا معاملہ حل کرے‘ ملکی معیشت مزید ہڑتالوں کی متحمل نہیں ہو سکتی
منگل 22 ستمبر 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
نجکاری میں جلد بازی سے گریز کی ضرورت
ایم سی بی سے واپڈا تک ہر معاملے میں عجلت دکھائی دیتی ہے۔۔۔۔ مسلم لیگ کے پہلے دورحکومت میں شفاف پرائیوئیزیشن کیسے عجلت کے ساتھ عمل میں لائی گئی سب واقف ہیں۔ بنک کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والوں کی طرف سے پانچ پیش کشیں وصول ہوئی تھیں
منگل 15 ستمبر 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ناکام زرعی پالیسی
کسانوں کا سڑکوں پر احتجاج۔۔۔کسان حکومتی پالیسی سے سخت بیزار سراپا احتجاج ہیں اور سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ حکومت پر لازم ہے کہ وہ موجودہ زرعی پالیسی پر جسے کسان دشمن پالیسی قرار دیا جارہا ہے، مکمل نظر ثانی کرے
بدھ 2 ستمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈالر کی قیمت میں ناقابل فہم اضافہ
سال بھر کے مختلف ا وقات میں سہ ماہی یا ششماہی دورانئے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو بڑھادیا جاتا ہے اور سٹے بازی کو بھرپور انداز میں فروغ دیا جاتا ہے
بدھ 2 ستمبر 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
صنعتی و معاشی حب
بنیادی سہولتوں سے محروم۔۔۔۔ سندھ حکومت کی روایتی بے حسی‘ لاپرواہی وغفلت اوربلدیاتی ودیگرسرکاری اداروں کی مجرمانہ غفلت نے ملک کے معاشی حب کراچی کو گندگی وکچرے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے۔ویسے تو پورا شہر کچرا کنڈی کا منظر پیش کررہا ہے
منگل 25 اگست 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
سرکاری خزانے کیلئے بنکوں کے ذریعے کٹوتی
پوری دنیا میں کوئی بنک اکاوٴنٹ ہولڈر کا پیسہ کاٹ کر حکومت کو نہیں دے سکتا۔ موبائل فون پرایک سو روپیہ کے کارڈ پر چالیس روپے کاٹ لئے جاتے ہیں۔ فرض کریں ایک کھرب روپے کے عوام کا رڈ خریدیں
منگل 18 اگست 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پاور لومز انڈسٹری کیلئے حیات نو
دہشت گردی اور دہشت گردوں کے دھماکوں سے فیصل آباد کی پاور لومز انڈسٹری بستر مرگ پر دکھائی دیتی تھی وہ تیزی سے نہ صرف صحت یاب ہو رہی ہے بلکہ فیصل آباد کے تاجروں کے ہاتھوں سے جو مارکیٹ جبری چھین لی گئی تھیں اب واپس انہی ہاتھوں میں آ رہی ہے
ہفتہ 8 اگست 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک کے نام پر مہنگائی کا نہ رکنے والا سلسلہ
رمضا ن شر یف کا آغاز ہو تے ہی منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں نے حکومتی اہلکاروں کی نا اہلی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مہنگائی کا جو طو فان بر پا کیا یہ عید کے قر یب آتے ہی اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے
پیر 13 جولائی 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ماہ مبارک میں ٹوپیوں اور تسبیحات کی فروخت عروج پر
رمضان المبارک میں اسلامی کتابوں ‘قرآن مجید‘ تسبیحات‘عطر‘جائے نماز‘مسواک اور ٹوپیوں کا کاروبار زور پکڑ لیتا ہے۔رمضان المبارک کے اس ماہ میں تمام لوگ قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں جس کے باعث قرآن مجید ایک بڑی مقدار میں فروخت ہوتے ہیں
ہفتہ 11 جولائی 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
رمضان، مہنگائی اور عید کی تیاریاں
حضور اکرمﷺ نے اس ماہ مبارک کی بخششوں اور فضیلتوں کے بارے امت آگاہ کر دیا تھا ،یہی وجہ ہے کہ عالم اسلام میں اس بابرکت ماہ کے دوران باقاعدگی سے روزے رکھتے ہیں اور کاروبار سے منسلک افراد بھی اپنی اشیاء کی قیمتیں عام مہینوں کی نسبت کم کر کے زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
ہفتہ 4 جولائی 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پنجاب کی برآمدی صنعت کو گیس کی فراہمی میں کمی
گذشتہ ماہ میں برآمدات میں 7.55 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ ٹیکسٹائل برآمدات میں 5.91فیصد کمی ہوئی ،جس کے ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں
منگل 30 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چاول کی فاضل پیداوار
حکومت کی عدم توجہی کا شکار۔۔۔ یہ ایسا زرعی مسئلہ ہے جس سے صرف 70فیصد زرعی آبادی کے کسان مزدورہی بری طرح متاثر نہیں بلکہ رائس ڈیلرز اور برآمد کنندگان کا تمام تر سرمایہ منجمد ہونے کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں بھی مکمل جمود کا شکار ہیں
منگل 30 جون 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
بجٹ 16-2015ء …پنجاب میں ترقی کا ویژن
بجٹ میں شامل پالیسیاں ‘ فیصلے اور پروگرام شہریوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ حکومت کے لئے مخصوص مالی سال میں مالی میزانیے کی پیش کاری انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔بجٹ مالی سال میں آمدن اور اخراجات کا تخمینہ بھی پیش کرتا ہے
بدھ 17 جون 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
بھاری بھر کم اخراجات کا تخمینہ محاصل کا جمع ہونا چیلنج
حکومت کے وسائل کا سارا دارومدار ٹیکس آمدنی پر ہے رواں مالی سال کے بجٹ کو جب پیش کیا گیا تو اس میں حکومت نے ایف بی آر کے لئے ٹیکس وصولی کا ہدف 2810 ارب روپے دیا تھا جسے حاصل کرنے میں ایف بی آر ناکام رہا
منگل 16 جون 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
اقتصادی شرح نمو سابقہ اور آئندہ اہداف
بجٹ 2015-16 پر صنعتی ، تجارتی ،زرعی اور محنت کش طبقے کی بے چینی۔۔۔۔۔ پہلے سال میں ایک آدھ مرتبہ بجٹ کے موقع پر بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں وغیرہ میں ردوبدل کیا جاتا تھا لیکن اب ہر ماہ بجٹ آتا ہے
منگل 9 جون 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی شیڈوبجٹ
شیڈو بجٹ میں بڑے اخراجات میں دفاع کیلئے بجٹ میں17 فیصد سے اضافہ کرکے اس کیلئے 820 بلین روپے مختص کئے گئے ہیں نیپ کیلئے30 ارب پی ایس ڈی پی پر 750 بلین پلس43 فیصد فاٹا کیلئے 50 بلین کا خصوصی پیکیج
پیر 8 جون 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے معیشت و کاروبار مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان معیشت و کاروبار مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.