
International Articles & News Features (page 17)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
بھارت کو ویٹو پاور بنانے کے لئے امریکہ، اسرائیل کی کوششیں جاری
پاکستان پر دہشت گردی ک ملبہ ڈالنے کی بھارتی سازشیں اور مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقاتیں ، برازیل، جاپان اور جرمنی کی مخالفت
پیر 18 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برما میں قتل عام پر اقوام متحدہ کی خاموشی سوالیہ نشان؟
روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی․․․․․ بچوں اور خواتین سمیت جلی ہوئی انسانی نعشوں کے ڈھیر دور قدیم کی یادتازہ کرنے لگے۔
جمعہ 15 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کی افغان پالیسی پر اشرف غنی کا یوٹرن
افغانستان پاکستان سے جامع مذاکرات کرنے پر تیار! طالبان کی جانب سے 2017ء سب سے زیادہ جارحانہ سال قرار دیا جارہا ہے
جمعہ 15 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالم اسلام کی اتحادی فوج کہاں ہے؟
روھنگیا کے مسلمانوں کو انسان ہی سمجھ لو! میانمار میں بدھ مت وحشی درندوں کا روپ دھار کر مسلمانوں پر ظلم وتشدد کررہے ہیں
جمعہ 15 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت اندھی عقیدت اور تو ہم پرستی کے شکنجے میں
نھرو سے لیکر نریندر مودی تک مذہبی باباؤں کے آشرم فحاشی کے اڈوں میں تبدیل ہوچکے ہیں
منگل 12 ستمبر 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پابندیوں کی امریکی پالیسیاں، نئے عالمی نظام کا جنم․․․!
پاکستان ،وینزویلا،کوریا،چین،روس،ایران امریکہ کے خلاف ڈٹ گئے کمزور عالمی امریکی کردار علاقائی ریاستوں کی مضبوطی کا باعث
منگل 12 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کے بغیر پاکستان نا مکمل․․․․؟
کشمیری کسی طور بھی بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے بھارت مکارانہ سفارتکاری کے تحت عالمی برادری کو گمراہ کررہا ہے!
ہفتہ 9 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم
کل کا ”برما“ آج کا میانمار کہلاتا ہے ،جہاں کے مطلق العنان حکمران ہی قابض رہے اور پچیس سال بعد پہلی مرتبہ عام انتخابات منعقد کرائے گئے تھے جس میں طویل عرصہ نظربند رہنے والے خاتون رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسٹی نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی۔
ہفتہ 9 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی جمہوریت فوجی کنٹرول میں!
امریکن پالیسی پاکستان نہیں خود امریکہ کے خلاف ہے پینٹا گون نے اپنے صدر پر قابو پالیا
بدھ 6 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
40 ہزارروہنگیا مسلمانوں کو دہشت گرد قراردے کر دربدر کرنے کی مہم
بھارت میں برمی پناہ گزین ہندوفرقہ پرستوں کے نشانے پر مودی حکومت انہیں مہاجر تسلیم کرنے پر تیار نہیں
منگل 5 ستمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ مئوثر کردار ادا کرنے میں ناکام
مقبوضہ کشمیر پر بھارتی لشکر کشی کے 70 سال وادی میں سیاہ قوامین کا راج،کشمیری بددستور فوجی نرغے میں
بدھ 30 اگست 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جامعہ اسلامیہ پر شب خون مارنے کی تیاریاں
سنگھ پریوار اعلیٰ مسلم تعلیمی اداروں کا تشخص مٹانے کے درپے مودی حکومت یونیورسٹی کی مسلم حیثیت ختم کرکے اس پر قبضہ کرنے کیلئے سرگرم
بدھ 30 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جناح ہاؤس کو مسمار کرنے ک منصوبہ
کوٹھی پر بھارتی حکومت کا قبضہ برقرار قائداعظم کے گھر کو دشمن جائیداد قراردینے کی سازش می رئیل اسٹیٹ گروپ ملوث ہیں
منگل 29 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اسرائیل کا جنگی جرم
یہودی بستیوں کی تعمیر سے اسلامی تشخص کر ختم کرنے کا صہیونی منصوبہ بے نقاب ہونے لگا مذہبی رسومات کی آڑ میں قبلہ اول پر یہودیوں کا دھاوا․․․․
پیر 28 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی قیادرت،ناقابل اعتبار عالمی پارٹنر
پاکستان ،روس،شمالی کوریا اور ایران پر پابندیاں ،امریکی ناکام سلطنت کی علامت واشنگٹن اپنے ہی عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کررہا ہے
پیر 28 اگست 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بارسلونا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
دوسرے حملے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد مارے گئے۔ سپین کے مختلف شہروں میں سیاحوں کے خلاف مہم
جمعرات 24 اگست 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ بنانے کی سازش
دفعہ 35A کے خاتمے کی تیاریاں ریاست میں علیحدہ مسلم اکثریتی شناخت خطرے میں:
جمعرات 24 اگست 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک امریکا تعلقات، شاباش پاکستان
اب یقین ہوگیاہے کہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ایک نااہل اور ناسمجھ آدمی ہیں۔دراصل اس طرح کا آدمی امریکی اسٹیبلشمنٹ اور پالیسی میکرزکیلئے بہترہے،اسی لیے ٹرمپ کوالیکشن میں دھاندلی کے ذریعے کامیابی دلوائی گئی
جمعرات 24 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوریا کا غیر متزلزل عزم سامراج کیلئے چیلنج!
ایٹمی تجربات پر نئی اقتصادی پابندیاں‘جنگ کے خطرات منڈلانے لگے، شمالی کوریا کو برآمدات کم ہونے کی وجہ سے سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا
بدھ 23 اگست 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی خارجہ پالیسی تاریخی ناکامی کا شکار
پاک افغان امن حکمت عملی پر وائٹ ہاؤس تقسیم! امریکی ادارے‘ سینٹ ‘قیادت اور عوام ابہام میں مبتلا ہوگئے
منگل 22 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.